ایک سچ چھپا ہوتا ہے جب کوئی کسی کو یہ کہتا ہے “جسٹ مذاق تھا یار“🍄🍄 ایک فیلنگ چھپی ہوتی ہے جب کوئی کسی کو کہتا ہے “مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا“ ایک درد چھپا ہوتا ہے جب کوئی کہتا ہے “اٹس اوکے“,,,☔☔ ایک ضرورت چھپی ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے “مجھے اکیلا چھوڑ دو“🌊🌊 ایک گہری بات چھپی ہوتی ہے جب کوئ یہ کہتا ہے. “پتہ نہیں“⛱️⛱️ سمندر چھپا ہوتا ہے باتوں کا جب کوئی خاموش رہتا ہے اپنے پیاروں کی فیلنگز کو سمجھنے کی کوشش کیجئے 🙂
💫♥ جینـــے کـــے واسطــــے تیـــــــری باتیـــــــں خـــــرید لــوں ____!! 👑♥ ️ 💫♥ میـــــــرا بس چــــلے تــــو تیـــــری یادیـــــں خــــرید لــوں _____!! 👑♥ ♥💫 ھــــــر وقــت جـــــو صــــــرف تیــــــرا دیــدار کــــر سکیــــں _____!!❀♥👑 ♥💫 ســب کچــــــھ لــوٹا کــــــر وہ آنکهیــــــــں خریــــد لــوں ______!!❀♥👑
اگر تم یہ جاننا چاہتے ھو کے عورت تم سے کیا کہنا چاہتی ھے تو؟ اس کی بات مت سنو!! بلکہ اس کی طرف دیکھو _
عورت سے زیادہ خوبصورت تخلیق اس زمین پر نہیں ہوئی 🤍✨
عورت صرف اپنے پسندیدہ مردکا ہی جیناحرام کرتی ہے۔😊
#عورت کا ایک پہلو یہ بھی ہے !!! جب وہ جلی سڑی باتیں کرے یا بھیگے لہجے میں مخاطب ہو تو سمجھ جاؤ گیم آن کرنے کے لئے بیتاب ہے 😜
جو عورت مرد پے شک نہ کرے اُس عورت پر شک کرنا چاہیے....! #نواں_منٹو
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں😁😁 پر لگتا ہے میری والی آسمان پر ہی رہ گئی نیچے آئی ہی نہیں😳😳😂😂
محسوس کر ہمیں خود میں تیری سانسوں میں ہم رہتے ہیں #ZALIM
GOOD MORNING 🌞
عورت بھلا کی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ظالم بھی ہے وہ آپ کی ہنستی مسکراتی دنیا منٹوں میں برباد کرنے کی طاقت رکھتی ہے
رزق عورت کے نصیب میں ہوتا ہے۔جبکہ اولاد مرد کے مقدر میں اس لئے رزق کے لئے مرد نہ بدلو اور اولاد کے لئے عورت کو نہ چھوڑو♥️🥀
عورت وہ چراغ ہے جس میں تقریبا ہر مرد ہی تیل ڈال کر روشنی حاصل کرنا چاہتا ہے. 🔥💋
طبیعت ناساز ہے لڑکے دعا کریں 😐 اور لڑکیاں انباکس میں آکر دم کردیں😌
چلیں سب پتلی کمر کے فائدے اور نقصان بتائیں 🥳 آنٹیوں کے دیوانوں کو کیا پتا ان کے تو کمر نہیں کمرے ہوتے ہیں 😂