😒سنو،،،
میری طرف سے ہاں ہے🙈
جب تمہیں وقت ملے مجھے پرپوز کر دینا😒
🙈
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو.
میں نے بلاک کر دیا.😒
🫣نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی.
جب تک ذندہ ہو...
پوسٹ کرتا رہوں گا 🤘🤘
اور جس دن پوسٹ نا کرو..
تو سمجھ لینا😥😥
اگلے دن لگاؤں گا😋😋
ماردو ظلموں ماردو🥺🥺
آپ لوگ تو چاہتے ہی نہیں ۔
کوئ اچھا انسان دنیا میں ریے۔
🙈🙈🙈😜😜
🙈😝😛🙈
سوہنی سوہنی شہزادیوں ۔۔ میری پوسٹ پہ بھی چکر لگا لیا کرو 😕😕 میں کونسا افغانستان میں رہتا ہوں 😬😬😏
خواتین کی پوسٹ بھی کسی نیک انسان کےجنازے کیطرح ھوتی
سب لوگ بڑی عقیدت سےشرکت فرماتےہیں✅✅
😂😂😂
تجھے پہلوں میں دبا لوں کسی تکیے کی طرح آہ بانہوں میں سما دل میں سمانے والے🔥
🔥
اگر تمھیں زندگی کو جینا ہے تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو. #ZALIM
دل کی پہلی دھڑکن🙈❤
پہلا نشہ، پہلا گہرا پن
پہلے پیار کا پہلا احساس اور
آخری محبت ہو❤🌹
مختصر یہ کہ میرا
سب کچھ ہو تم ♥️🌹
جانو بنانے سے ڈر نہیں لگتا ۔۔😁
جانو کی لگائی پابندیوں سے ڈر لگتا ہے۔۔اس لیے سنگل ہوں 😂🤞
وہ کہتی تھی میں بس تمہاری ہوں مرشد
مرشد وہ کوڑ مارتی تھی کوڑ😳😳😳
لڑکا گھر اور بچے سنبھالنے والا ہونا چاہیے😝😍
صرف محبت سے گھر نہیں چلتے 😁❤️
شنو🙊
کیا ایشا نہیں ہو شکتا 🙄😐
میں ایلفی لگا کر پوشٹ کروں 🙉
اور تم میری پوشٹ پر ہی چپک جاؤ .🙈😄😄
🍂
ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے 😍
پھر جب اپنا دل💔 #ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے😑🍁
سوچا تھا کمیٹی نکلیے گی تو شادی کرلوگا😕😕
کمیٹی والی ہی نکل گئی کسی کے ساتھ😭👉👈😂
*کم ظرف ہوتا ہے وہ انسان جو دوستی ختم ہونے پر آپکے کردار پر وار کرے…💫🔥*
ڈپریشن مزاق نہیں___😓
____💔____
ایک اچھا بھلا انسان جینا چھوڑ دیتا ہے___😓
🥺💔
بہت برا ہوں صاحب آپ
جیسے اچھوں سے خدا بچائے
اُچا لمبا قد ۔۔😁
لمبے کالے بال ۔۔😉
ہرنی جیسی چال۔۔۔😋
گورا چٹا رنگ ۔۔۔🥰
موٹی موٹی اکھ ۔۔۔🙄
ایتھے رکھ 😂😂
میں تم سے محبت کرتا ہوں
اور میں اس جملے کے آخر میں نقطہ نہیں ڈالوں گا 🥀🔥
زندہ رشتوں کی قدر کیجیئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتیں۔😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain