جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہو گا 🥀🔥
کسے خبر ہے کون کس جگہ ہو گا 🥀🖤
بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ سوچتا ہوں کہ 🥀🔥🖤
پھر ملے گا تو کتنا بدل چکا ہو گا 🥀🖤🔥💔
اگر کبھی تھکاوٹ کی وجہ سے آپ کا جسم نہ ہل رہا ہوں 🙄 تو بجلی والے سوئچ میں دو انگلیاں دے 😜 انشااللہ انگ انگ ہلنے لگے گا 🤧🙈
مجھے نہیں پتہ 🙄
مجھے اکھیوں سے گولی مارو 😉😉
آن لائن نہ شاپنگ کامیاب ہوتی ھے نہ محبت ،🥴🙊
دکھاتے کچھ ہیں ، نکلتا کچھ ھے 🙄😄🤓
مجھے بڑا مزہ آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی سائیڈ لیتا ہے پوسٹ پر ،
اور آخر میں لڑکی بولتی ہے
😂😁
شکریہ بھائی 🤣🤣🤣
انسان سب سے زیادہ پریشان تب ہوتا ہے جب ڪوئی رشتے دار ویگن میں اچانک مل جائے اور دونوں اس سوچ میں پڑجائیں ڪہ ڪرایہ اب ڪون دے گا ۔۔۔
سنگل بھی دُکھی😐
ریلیشن شیپ والے بھی دُکھی😐
شادی شدہ بھی دُکھی😐
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے🧐🙆🤷
انڈوں کا ریٹ سن کے ایسا لگ رہا ہے جیسے مرغی انڈے نارمل ڈیلیوری سے نہیں بلکہ بڑے آپریشن سے دے رہی ہیں۔
😯🧐😝۔
کل رات میں چھت پر گیا تو😌
محلے کی لڑکیوں نے شور مچا دیا کہ
عید کا چاند نظر آگیا 🤭😼😍
پھر میں بھاگ کر نیچےآ گیا🙈🙈😂🙌🏼😼🤣
یقین کرو ٹھرکی نہیں ہوں ۔😐
شوگل میلے کے چکر میں پوسٹ ہی ٹھرکیوں والی ہوجاتی 😒🙁🙉Suchi Muchi
کچھ لوگوں کی پوسٹ لنڈے کی طرح ہوتی ہے
رش لگا رہتا ہے😂🙄
میری پوسٹ مہنگا برینڈہے لوگ دیکھ کر گزر جاتے ہیں😌
دسمبر کی سرد رات ہو🌙 چوری کا تمبو ہو⛺
ہلکی ہلکی بارش ہو🌧️
شاہ رخ خان کی فلم ہو🎥
ہاتھ میں لسی کا گلاس ہو🥛
: جب روٹی توڑ کر ہی کھانی ہے اور جانی بھی پیٹ میں ہے تو گول روٹی والا ڈرامہ کر کے ہم لڑکیوں کو کیوں پریشان کر رکھا ہے😒
*تو کی جانے پیار میرا*🫢
*میں پوسٹ تے کراں انتظار تیرا😐😒🥺🙏
درخت پر معشوق کا نام لکھنےکے بجائےمعشوق
کے نام کا درخت لگادیں تاکہ معشوق ملے نہ ملے ثواب تو ملے😁
نوٹ:😇
جن کے معشوق ذیادہ ہیں
وہ جنگل لگائیں شکریہ
بےوقوف کو انگلش میں بوائے
اور مصیبت کو گرل بولتے ہیں
کسی نے انگلش سیکھنی ہو تو رابطہ کریں🤣🤣🤣
میٹھے لہجے خفا ہیں مجھ سے✨😏
ھاے زبان کا کڑوا ہوں میں ❤🥀
محبّتیں انسان پیچھے چھوڑ آتا ہے🥀❤
لیکن دوستی ہمیشہ ساتھ رہتی ہے💯✌🏻
اداکاری میں ماہر لوگ 🥰🔥
وفاداری میں ہار جاتے ہیں ✌🏻💯
ZALIM🖤✨
چار بدنامیاں ہے ماتھے پر 🔥
ہم مکمل تھوڑی خراب ہے✌🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain