Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

غضب کی دھوپ ہے میرے شہر میں🔥
پھر بھی کچھ لوگ دھوپ سے نہیں😉
مجھ سے جلتے ہیں 🥰💚🤭
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ماحول کا کیا ہے 🔥
مرشد
جب کہو بدل دینگے💥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#جلتی ۔ہے۔ #دنیا۔ ہماری ۔#دوستی سے !!!!!🔥
#مرشد
#اب۔دنیا۔کی۔خاطر ہم اپنے #دوست ۔ تو۔ نہیں۔بدل ۔سکتے.✌🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

##٫٫ہم جیتے ہیں ____بڑی شان سے... ❤️
تبہی تو جلتے ہیں دشمن ہماری پہچان سے ۔۔۔🔥😎ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✌️تیرا غرور ایسے ٹوڑیں گے👿
😏 دیکهنے والے بهی ہاتھ جوڑیں گے 😎😍
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*ﻋﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﺶ ﺗﺐ ﺗﮏ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ" ﺟﺐ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮬﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺪﮬﺘﯽ" ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﺗﺐ ﺗﮏ ﺑﮯﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻠﻮﺍ ﻟﯿﺘﺎ " ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎر " ﺍﻭﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ* ﮨﮯ-!
"
"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج ایک بندہ گالیاں دے رہا تھا😳
میں نے کہا تمیز کے داٸرے میں بات کرو😡
اس نے ایک داٸرہ لگایا اس میں کھڑا ہو کہ پھر گالیاں دینے لگ گیا😖😖😣😣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چار چار بچوں کی ماں
لیکن سٹیٹس میں سنگل لکھ کر لڑکیوں کی ڈی پی لگا کر
کہتی ہیں
مرد ٹھرکی ہوتے ہیں😂😂
ارے آنٹی جی خود کو تو صحیح کر لیں پہلے🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

منٹو کہتا ہے
ایک حسین عورت آدمی کو جہاں چاہے مار سکتی ہے 🙂🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*خدا کے بعد یہ سب ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے کہ وہ جتنا چا ہے عورت کو خوبصورت بناسکتا ہے کیونکہ مرد جتنا حسین طریقے سے اسے دیکھے گا اسے بولے گا اور اسے سنے گا عورت اتنی ہی زیادہ حسین ہوتی جائے گی.* 🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*زندگی میں ہمیں حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم انکے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں ۔۔۔

Funny joke
Z  : کیا آپ جانتے ہیں مرد عورت سے زیادہ مہنگے کپڑے کیوں نہیں پہنتا؟ اور خود پر - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر تم لے آؤ گے چاند بھی زنانی کے لئے
پھر بھی دل خوش نہ ہوگا زنانی کا
وہ کہے گی یہ ایسا نہیں ہے جو لایا تھا شوہر فلانی کا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس دن تمھیں خوب صورت عورت سے فرق پڑنا بند ہوجاۓ اس دن سمجھ لینا تم محبت کے بارے گفتگو کرنے کے قابل ہوگئے ہو🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو مرد عورتوں کی بیوقوفیانہ پوسٹس پر ان کو سپورٹ کرتے ہیں کیا وہ ان کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں یا ان سے تعلقات؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت حسن پرست نہیں ہوتی یہ خصلت مردوں کی ہے، عورت احساس سے متاثر ہوتی ہے.❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

_____ 🌎🐥♥️
*چہرے کتنے عجیب ہوتے ہیں*
*راز ہوتے ہیں جب انہیں پڑھنے لگیں تو یوں لگتا ہے جیسے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں*❤️
*دوسری دفعہ نظر ڈالیں تو دوبارہ شروع سے پڑھنا پڑتا ہے یوں جیسے کتاب کا ورق الٹ گیا ہو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بوریت کے دو ہی علاج ہے خوبصورت لڑکی اور کتاب

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کُچھ عرصے کے لِیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے ، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ؛ آپ کِتنے عرصے سے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے! ۔ 🌸

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری اذیت کا اندازہ کر سکتے ہو
میں نے اُس کو خود بول کر بتایا کہ مُجھے تکلیف ہوتی ہے تمہارے اس لہجے سے اور اس رویے سے اور اُسکو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا!
#ZALIM