Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*زندگی میں ہمیں حقیقی معنوں میں وہ لوگ جینا سکھاتے ہیں جو مشکل وقت میں ہم سے توقعات کی بیساکھی چھین لیتے ہیں اور پھر ہم انکے بغیر چلنا سیکھ لیتے ہیں ۔۔۔

Funny joke
Z  : کیا آپ جانتے ہیں مرد عورت سے زیادہ مہنگے کپڑے کیوں نہیں پہنتا؟ اور خود پر - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر تم لے آؤ گے چاند بھی زنانی کے لئے
پھر بھی دل خوش نہ ہوگا زنانی کا
وہ کہے گی یہ ایسا نہیں ہے جو لایا تھا شوہر فلانی کا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس دن تمھیں خوب صورت عورت سے فرق پڑنا بند ہوجاۓ اس دن سمجھ لینا تم محبت کے بارے گفتگو کرنے کے قابل ہوگئے ہو🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو مرد عورتوں کی بیوقوفیانہ پوسٹس پر ان کو سپورٹ کرتے ہیں کیا وہ ان کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتے ہیں یا ان سے تعلقات؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت حسن پرست نہیں ہوتی یہ خصلت مردوں کی ہے، عورت احساس سے متاثر ہوتی ہے.❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

_____ 🌎🐥♥️
*چہرے کتنے عجیب ہوتے ہیں*
*راز ہوتے ہیں جب انہیں پڑھنے لگیں تو یوں لگتا ہے جیسے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں*❤️
*دوسری دفعہ نظر ڈالیں تو دوبارہ شروع سے پڑھنا پڑتا ہے یوں جیسے کتاب کا ورق الٹ گیا ہو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بوریت کے دو ہی علاج ہے خوبصورت لڑکی اور کتاب

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کُچھ عرصے کے لِیے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیجیئے ، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ؛ آپ کِتنے عرصے سے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے! ۔ 🌸

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری اذیت کا اندازہ کر سکتے ہو
میں نے اُس کو خود بول کر بتایا کہ مُجھے تکلیف ہوتی ہے تمہارے اس لہجے سے اور اس رویے سے اور اُسکو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تھا!
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بس وہ محترمہ سامنے آئے👰👻 جو بیوٹی پارلر نہیں جاتی😂😂😁😁,😒🙈🧐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد اگر حوس کا پُتلا ہے تو عورت بھی خواہشات سے بھری ہوئی ہوتی ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سات ارب لوگ_
ملکر بھی تمھاری کمی پوری نہیں کر سکتے۔ 🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بات معیوب بھی ہے اور بہت خوب بھی ہے ...!!!!!
میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے۔۔۔۔!!!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ادھوری ملاقات پوری کیئجے
کبھی ہمارے ساتھ چائے پیئجے.
❤😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب نفــــس کــــی بھــــوک بــــڑھ جــــائے
تب ہــــر جــــائز نـاجــــائز مــــن بھــــاتا ہــــے
ZALIM ❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

GIRLX APNI POST PE KON SEE MHATAI RHAKTI HO YE TO BATAO 😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کو تھوڑا بڑا کیجئے 😜
ہمیں بھی جانو ڈھونڈ کر دیجئے 🙈🤝🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا😒
اُن کی
دھڑا دھڑ
پوسٹیں ہوتی ہیں🤭
آ مینوں ہی ویکھ لو 🙊✌️.🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آئی فون نہیں 😐
محترمہ ✨
چوڑیاں دے سکتا ہوں 😊