مسکراتا ہوں انکے سامنے 😂
مرشد 🔥
جنکا خون جلتا ہےہمارے نام سے🔥
"ہم سے روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے,
تصویر میں ہم ذرا مغرور نظر آتے ہیں 😊
وہ کہتی ہے مجھ سے شادی کر لو😍
ورنہ میں رکشے سے کود کے جان دے
دوں گی...💞🥀😋😍😍
APUN BOHAT SHAREEF HO GEYA HAI ☹️
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہے لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا ❤️
اچھا وقت آنے دو _____ جانی !!!
یہ ہول سیل میں لگے سارے منافق
ہم ______ خریدیں گے ❤️❤️❤️
#ZALIM
عزت نہ ہو تو پھر رشتہ کیسا
وہ ہر رشتہ توڑ دیتا ہے 🤷
مرد اگر زِدّ پہ آجائے تو عشق کیا
بادشاہت بھی چھوڑ دیتا ہے ❤️
#ZALIM
شکاری تو ہم بھی تھے، مگر
ہم نے کبھی کُتے نہیں مارے✨
#ZALIM
زمانہ ...... چاہ میں ہے
” میری “
اور آپ رد کر رہے ہیں۔۔۔
ہائے جناب حد کر رہے ہیں........!!!!🥀✌
#
مولا جٹ پاکستان کی دوسری سب سے بڑی فلم ہے،
پہلے نمبر پر آج بھی میر ی محبوبہ ہے،😒
دِل بھلا عاشقوں کے پاس کہاں
آپ ہی چھین چھــان لیتے ہیں
اس نے پوچھا چاند خوبصورت ھے
يا. ......ميرا...عشق؟
میں نے کہا میں نہیں جانتا مگر تم کو دیکھتا ہوں تو چاند بھول جاتا ہوں اور چاند کو دیکھتا ھوں تو تم یاد آتی ھو♥️
❤
سنو،🙈تم میرے دل میں ایسی ہوں 🙈
جیسے گردے میں پتھری 🤭😍😍😍😜
جا کے سمندر کے کنارے
تم اپنے ہاتھوں میں پانی اٹھا لینا
جتنا تم اٹھا لو وہ تمہاری چاہت
اور جو نا اٹھا سکو وہ میری محبت 🙈♥️
تیری محبت میں یہ مقام چاہا❤
تیرے نام کے ساتھ اپنا نام چاہا💕
تو مل جائے میری جان💏
ہمیشہ کیلئے بس🤗
اتنا ہی اپنی محبت کا انجام چاہا 💕❤
😍❤️🧸🥀💕🥳🍂🌸
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے
اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں
کالے سمندر کے پاس بڑے پیارسے پوچھا
ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی
=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سوچتے ہو؟ آ جاو نکالو بھڑاس سب 😅😂🤓🧐🤭🤪😹🙊☻
1.پاگل ہے😝
3.بہت ضدی ہے😏
5.بہت بدتمیز ہے😠
6.بہت کیوٹ ہے😇
8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍
9.بہت نخرے ہیں اسکے😎
10.الگ ہے سب سے☺
12.معصوم ہے"🥀...
Jhot nhi bolna 😒✍
😉😋☻😏😁😁🙊😹
سنو
تمہیں ترس نہیں آتا مجھے یوں سنگل دیکھ کر 😒😔 💖👑
کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز
بوجھل (بھاری) ہوتی ہے
سوائے محبوب کے سر کے...👫
🌹🌹اس کی خاطر رونا ہنسنا اچھا لگتا ھے 🌹🌹
🌹🌹جیسے دھوپ میں بارش ہونا اچھا لگتا ھے 🌹🌹🌹
🌹🌹خواب کی کچی ململ میں🌹 جب آنکھیں لپٹی ہوں 🌹🌹
🌹🌹یادیں اوڑھ کے سوتے رہنا اچھا لگتا ھے 🌹🌹
🌹🌹سانجھ سویرے کھلتے ہیں جب تتلیوں کے پر 🌹🌹
🌹🌹اس منظر میں منظر ہونا اچھا لگتا ھے 🌹🌹🌹
🌹🌹بادل ۔ خوشبو ۔ اور جوگی ۔ سے آخر کون کہے 🌹🌹
🌹مجھے تمہارا آنا جانا اچھا لگتا ھے💐💐
#آج_موسم_کتنا_سہانا_ہے🦋🧚♀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain