میرا مقصد کسی کو ہرٹ کرنا نہیں ہوتا😢😔
میرا مقصد
صرف جینا حرام کرنا ہوتا ہے 😂😂
#ZALIM
🍁"تم یاد بہت آتے ہو"❤️🥰🥀
،ﺟﺐ ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎۓ ڈﮬﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﺐ ﺳﻮﺭﺝ ڈﻭﺑﻨﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﻧﯿﻠﮯ ﻧﯿﻠﮯ ﺍﻣﺒﺮ ﭘﮧ
ﺍﮎ ﻻﻟﯽ ﺳﯽ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺟﮭﻮﻧﮑﮯ ﺳﮯ
ﺩﻝ ﻣﻮﻡ ﺳﺎ ﭘﮕﮭﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻢ ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﺑﮩﺖ ﺗﺐ ﺁﺗﮯ ﮨﻮ---🌾🌾
❤️❤️🥺
عورت کو سمجھنا چھوڑ دیں کیونکہ عورت کبھی سمجھ میں نہیں آتی عورت صرف پیار کرنے کے لیے بنی ہے اسکو پیار کریں عزت کریں راحت لیں 😻🥀💯
عورتیں خود کو خاص کرنے کے چکر میں باربار ناراض ہو ہو کر عام ہوجاتی ہیں۔ اور مرد ایسی عورت سے بیزار ہوجاتا ہے۔ 💯🙂🔥
من چاہی عورت ہمیشہ
دوسرے کی بیوی ھوتی ھے ۔۔!
😏
کچھ خواتین اتنی شکی ہوتی ہیں کہ انہیں اپنا شک دور کرنے کے لیے میک اپ کرنا پڑتا ہے
بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لئے ہر کوئی آزمائے گا
♥️🥀
میں نے حق دیا ہے تمہیں دل لگی کا
میرے دل سے کھیلنا جب تک دل نا بہل جاۓ...!!!💔
🔥#مرشد فرماتے ہیں🔥✌️
#وہ جوانی نہیں جسکی کوئی کہانی نہیں ✌️🔥🦁
#میں وقت کا بہتا دریا ہوں✌️🔥
#منافق نچانا جانتا ہوں🔥👑🦁
#قافلہ بنانے کا ہنر ہم بھی جانتے ہیں🔥⚠️
#مگر ہم اکیلے چلنے کا دم رکھتے ہیں 👑💪🏻🦁
#تقدیر جن سروں پر پگڑیاں رکھتی ہے👑🦁
#اُن کے دشمن بھی ہزار پیدا کرتی ہے🔥🔥
#جب اٹھانے والا رب ہے،
#تو کیا فرق پڑتا ہے گرانے والا کون ہے✨💫
قــؔــابلیــّْ͢ــت اتــ۬ـٰ۬ـ۬ـنی بــؔــڑھــّْ͢ــاؤ ڪہ...💯
لــ۬ـٰ۬ـ۬ـوگ "ڪوشیـــّْ͢ـش" ڪــؔـریں یــّْ͢ــا "ســ۬ـٰ۬ـ۬ـازش" ڪــّْ͢ــریں..🙂
تمہیــؔــں "پــّْ͢ــرواہ" نــ۬ـٰ۬ـ۬ـہ ہــّْ͢ــو...🦁💯
- " جن کیساتھ زندگی گزارنی ہو
ان میں نقص نہیں تلاش کرتے ✨🥀🦅
۔۔حسد کا کوئی فائدہ نہیں🚫💯
بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے♥️🙏🏻👑✨
*لائن مارنے کا دل کررہا ھے*
*کس پہ ماروں*🙈🤣
عشق کرنا ہی پڑے گا اب 😌🫤
مجھ سے نہیں ہوتیں پوسٹیں اب🙂🚶🏻♀️🚶🏻♀️
🍂🥀
خود ہی آجاٶ انباکس😛😬
اگر دونوں ہی نخرے کریں گے بات کیسےبنے گی🤔🙉😕
"مرد کی کوئی عورت پسندیدہ نہیں ہوتی بلکہ وہ سب عورتوں کو پسند کرتا ہے ۔"
💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain