Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سوچتا ہوں
پاؤلو کوہلو تو کہتا ہے کسی چیز کو پورے شدت سے چاہو تو کائنات کا ہر ذرہ اسے تم سے ملانے کی کوشش میں لگ جاتی ہے
پھر میں اور آپ جدا کیوں
۔
۔
لیکن ہم جدا ہے ہی کہاں
آپ مجھ میں ہی ہو
بلکہ میں ہی آپ ہوں اور آپ میں۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ان کی چالوں کو کوئی کیا سمجھے ،
جن کی گھائل ادائیں کرتی ہیں ♥️
🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا
لڑکیاں کیسے پٹائ جاتی ہیں 😛🙈
ورنہ مجھ جیسے شریف نے ہر سال فیل ہو جانا 😆😆

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کو یہ صلاحیت دی گئی ہے کہ وہ ایک بار محبت کر کے اگر ٹوٹ جاۓ تو دوسری محبت کا مرہم اسے جوڑ سکتا ہے ، جب کہ عورت تو تمام عمر ایک ھی شخص کا عکس سب میں تلاش کرتی ہے ۔وہ تو جس سے گھائل ہوئی ہوتی ہے اسی سے مرہم چاہتی ہے ...

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زبانوں کے پیچھے مت چلو
کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا
جس میں وہ خود غدار ہو۔
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکے کہتے ہیں
کام جوان کی موت ہے اور
اگر
کوئی خوبصورت لڑکی کسی کام کا بول دے تو وہ اس موت کو بھی گلے لگانے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔
#بدتمیز

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کھانا ہو یا "محبت؛اگر کسی کو زیادہ دے دو
تو وہ اسے ادھورا چھوڑ دیتا ہے...

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" 😒سنو،،،😍
میری طرف سے ہاں ہے...🙈
جب تمہیں وقت ملے مجھے پرپوز کر دینا....😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"اگر تم ایسی عورت سے ملو جو اپنی غلطی کا اعتراف کرے اور معافی مانگ لے تو خبردار ہو جاؤ !!
وہ عورت نہیں مرد ہے
عورتیں یہ سب نہیں کرتیں ۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت اپنے پسندیدہ مرد کی ہاتھوں ذلیل ہوتی ہےاور مرد جہڑی لب جائے اودے ہتھوں😼😒🙊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا کا طاقتور پاسپورٹ پاکستان کا ہے
اسے دیکھ کر امیگریشن والے کہتے ہیں
"سر لائن میں کیوں کھڑے ہیں سائیڈ پر آجائیں"😜😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کی زندگی خوراک سے زیادہ
عورت کی تلاش میں گزر جاتی ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جتنی محبت میرے بس میں تھی،
میں نے تم سے کی مگر پھر بھی میں ہار گیا
💔🖌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قدر اور وقت بھی کمال ہوتے ہیں صاحب
جن کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتے اور جن کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو ناقص العقل کہنے والے عورت کی ایک ادا پر اپنی عقل کھو بیٹھتے ہیں . 🙂🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی مجھے بھی پٹا لو 😐
بیلنس
میں بھی کرا دیا کروں گا 😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں اس لڑکی کی بات سے ایک سو دس فیصد اتفاق کرتا ہوں
جو بیچارا اظہار کر بیٹھے اسے ٹھرکی کہہ کر اگنور دیا جاتا ہے واےےےےے؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

” کچھ لوگ آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں گے. مگر یاد رکھیے کہ یہ آپ کی کہانی کا اختتام نہیں ھے بلکہ آپ کی کہانی میں اُن کے کردار کا اختتام ھے🔚
"ZALIM
🖤🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے
بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں🤍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس دنیا میں ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے،
جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے،
تعلق ختم ہو جائے گا!
🥀🖤