Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہاں پوسٹ کرنے سے تو بہتر ہے کہ
بندہ کتے کو وٹا مار لے وہ ریپلائ تو کرتا ہے 😛😂🙊😒😒🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر کسی کو پوری شدت سے چاہو تو 🙌
پوری دنیا کا ایٹیٹیوڈ اسی منحوس میں آجاتا ہے😒🤨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سن محترمہ
چاند تارے مُشکل ہیں
ایک پائل پر مان جاؤ نہ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق میں صرف بہادر مرد اور جنونی عورت ہی کامیاب ہوتے ہیں 💯💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"ایسی شکل ہی نہیں رکھتا کہ✨
کوئی حسین لڑکی دیکھ کر پھڑک جائے"😷🥺💔💔
*ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر عورتیں مردوں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے لگ جائیں تو مرد بیالوجی کی کتابوں میں ملیں اور عورت کے پاس بیالوجی پڑھنے کا وقت بھی نا رہے
کاپی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کے وعدوں سے افضل طوائف کی باتیں ہوتی ہیں..
جن میں کوئی منافقت نہیں ہوتی..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چار دن کسی رشتے کی بھرپور توجہ پا کر ہوا میں اڑنے سے گریز کریں🙃
کیونکہ وہی رشتے اگلے چار دن میں آپ کو زمین پہ پٹخ بھی سکتے ہیں 🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"قدرت نے مرد کو طاقت اور عورت کو زبان دے کر حساب برابر کر دیا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لوگوں کو واقعی محبت کی ضرورت نہیں ہوتی اور ہم
ان پہ محبتیں لٹا رہیں ہوتے ہیں لیکن ہمیں تب سمجھ آتا
ہے جب ہم بےمول بنا دئیے جاتے ہیں ۔۔۔۔🙂🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت ہونا ایک اعزاز ہے 🌸
یہ بات جو عورت سمجھ لیتی ہے وہ اپنے وقار سے نیچے کبھی نہیں آتی نہ کسی کو یہ حق دیتی ہے
آپ بیس سال کی ہیں یا چالیس کی آپ شادی شدہ ہیں یا نہیں ۔۔ آپ خوبصورت ہیں ۔۔
کائنات کے حسین رنگوں میں ہر ایک رنگ آپ کی وجہ سے خوشنما ہے .. آپ خوشنما ہیں .🦋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے۔
ہمیشہ ایسے لوگوں کا انتخاب کیجیے جن کا دل انکے چہروں سے زیادہ خوبصورت اور صاف ہو۔
اگر
ایسے لوگ نہ نظر آئیں تو اپنے دل کو خوبصورت اور صاف بنا لیجیے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نمک حرام اور احسان فراموش شخص کا پہلا شکار اس کا محسن ہوتا ھے۔
مولا عـــــــــلیؑ♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کبھی کسی امیر آدمی کو بھائی کیوں نہیں کہتی....
ہمشہ غریب آدمی سے ہراساں کرنے پر شور مچاتی ہے۔۔۔۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✨🙂👑اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا آپ سہی ، میں غلط ، اور بات ختم🔥🙂✨ .[[

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم بھی کنوارے۔۔🤦♀️🤣
ہم بھی کنوارے 🤷♂️🤷♀️
فٹے منہ تمہارے۔🙉🤦♀️
در فٹہ منہ بھی تمہارے۔۔😂🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک چاند دو تارے😁
سوئے ہوئے میمبرز کو بندہ منہ تے رکھ رکھ کے چنڈا مارے😂😂😂😂😜
😆😆🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاش کوئی مجھے کہہ دے
اپنا خیال رکھنا😌
تو میں خود کو لفافے میں ڈال کر🥰
الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں🙈🙈🙈😂.
❥࿐❥😜😜😜🤧😆😆

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

~اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں...💘🔗🌎🌸.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے
مرشد جی
جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂