Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی میں کبھی
لڑکے کو تھپڑ مارا
ھے🙄😡
گرلز

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو محترمہ
کبھی سیڑھیوں سے گری
ہو🙊😁😂😂 ایڑیاں والا جوتا پہن کے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اب تم میری پوسٹ پر بھی نہیں آتے ہو..🤨کون پٹیاں پڑھا رہا تمہیں میرے خلاف..😕😁🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🥰مذاق اپنی جگہ 🥰
دعا ہے کہ کبھی کسی بیٹی
پر داغ نہ لگے🤲🏻
💓آمین💓

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو اگر تمہیں میسج کرتے ھوئے شرم آرہی
تو میں کر لوں تمہیں مسیج
🤪😜😂👻🤷🤦🏃💁🙈🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ گروپ میں😍😎 چکر چلا رہے ہیں اور ہم 😛گروپ چلا رہے ہیں 😳اسے کہتے ہیں
خدمت خلق 😜😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جسے میں چاہوں...❤
🥀 مرشد 🥀
اسے اور کیا چاہیے.😎🙈
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قسمت اتنی خراب ہے ...😆😁
کہ کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی...😥😁😋😋😋🙈🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

روز ھوتا ھے تعارف کسی سچائی سے
روز اک شخص میرے دل سے اتر جاتا ھے💔🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جن کی نظر میں ردی ہیں الفاظ ہمارے......🌚
ارے! اُن کباڑیوں سے اب کیا گِلا کریں...........💀
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*انسان جتنا مرضی بہادر ہو*
*نہاتا ہمیشہ کونڈی لگا کے ہے💯*
*🤪 🤣*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج سڑک پر ٹوٹی ہوئی سم ملی
لگتا ہے کسی کی شادی ہو گئی ہے
😄😄😄😄😄😄😄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🤗لڑکا بغیر شادی کیے چاچا بن سکتا ہے۔۔۔
لیکن لڑکی بغیر شادی کیے چاچی نہیں بن سکتی۔۔🤭
نئی تحقیق😂
روشنی ڈالیں💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے....، بس ہمارے پاس وہ الفاظ ہی نہیں ہوتے کہ ہم خود کو درست ثابت کر سکیں....!!
اور اس سے زیادہ بے بسی کا لمحہ اور کوئی نہیں ہو سکتا___!!!!😥💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"مان رکھنا سیکھیے"
"زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں🥀💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*صرف محبتیں نہیں بلکہ کچھ دوستیاں بھی یکطرفہ ہوتی ہیں۔ بس آپکو وقت آنے پہ پتا چلتا ہے - 🙂 💔*
*•___√🥀🕊️✨*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#سُنو_______جانم
☺🖤
اگر تُم ایک لمحے کے
لیے میرے پاس آؤ تو میں تُمہیں گلے لگا کر بتاؤں گا
کہ تُم سے دُور رہنا کِتنا تکلیف دہ ہے___!!!🙂🖤
🌺🖤

Funny joke
Z  : 😁😁😁🤣🤣🤣 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💔فاتحہ اُن خوابوں پر💔
💔جِن کی تعبیر تُم تھے💔
💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ جو مرد حضرات خواتین کی آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں اگر لڑکی آنکھیں بند کر لے تو پھر وہ باہر کیسے نکلیں گے ۔۔۔؟؟
🤔🤔🤔 سمجھ میں نہیں آ رہا🤷🏻♀️😒