سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
-🔥 #مرشدヅ
میں اسی آس پہ بگڑا ہوں برسوں سے 🙈
کہ تمھارے ہاتھ لگوں گا تو سُدھر جاؤں گا !
آپ محفل میں کھڑی ہیں ، نام لیں سیدھی طرح 👉
بھائی کہنا ہو تو گھر سے بھائی لانا چاہیئے 😡🤨
#ZALIM
یہ میرا ظرف تھا کہ میں نے اُسے چھوڑ دیا✌️💪
ورنہ لوگ تو سانپوں کو مار دیا کرتے ہیں 😡🤙
MONG PHALI MAUN DANA NAI
TRUST KARNE KA ZAMANA NAI 😎😁
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: *خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی🔥🎭🖐🏻* *ہم خُدا کے بندے ہیں تیری باجی کے -آجکل کامیابی کو لوگ.........💥
دنیا داری میں تولتے ہیں...........🌚
سرکار🎀
جسے آن لائن دیکھ کر دل اُداس ہو.......🎭
اُسے بلاک کر دو.........................🖤
سرکار 🎀
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: ہم بھاگ جائیں گے میدان سے۔۔۔💥 یہ وہم بھی اچھا نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔🤘 سرکار🎀 -دل کا واحد گناہ جانتے ہیں کیا ہوتا ہے۔۔۔
جب کسی ایسے شخص سے محبت ہو جائے جو محبت کو جانتا ہی نا ہو ۔۔۔۔🙂💔
تعلقات کو نبھانے کے لئے...
عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی...!!
ضرورت ہوتی ھے تو بس...
ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی...!!
وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو...!!
محبت کا ہو، خون کا ہو یا احساس کا❣️
محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے
عربی لغت میں تو محبت کہتے ہی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے🖤
من چاہی عورت کو ایک منٹ دیکھنے سے مرد کا چوبیس گھنٹے تک ڈپریشن لیول مینٹین رہتا ہے ___!!
ZALIM✍️🔥
محبت سے خوفزدہ ہی رہنا چاہئے کیونکہ یہ ایک ایسی دنیا تخلیق کرتی ہے جس پر ہم قابو نہیں پا سکتے
جب سب کچھ ختم ہورہا ہو 🥀🖤
ممکن ہے کسی نئے کی شروعات ہونا شروع ہو چکی ہو! 🖤🌺
حسین ہیں ہونٹ پھر ایسے حسین ہونٹوں سے..
لڑکی جھوٹ بھی بولے تو سچ ہی لگتا ہے 🔥♥️
*"محبت نہیں نظر بد کہو۔☹️💔"*
*"یہ جس کو لگتی ہے برباد کرتی ہے😇"*
زندگی میں گِرنا ایک حادثہ ہوتا ہے
مگر گِرے رہنا ایک ایسی نفسیاتی شِکست ہوتی ہے
جو آپ کی ساری زندگی برباد کر سکتی ہے...! - " 🖤💯🔥
Jummah Mubarak 💥🕊️
#_ZALIM 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain