Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بڑی اذیت ہوتی ہے جب اپنے آنسو آپکو خودصاف کرنے پڑیں
.لیکن یقین کریں خود آنسوصاف کرتےوقت جو حوصلہ اورہمت آپ میں پیدا ہوتی ہے اسکاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا اپنے دکھوں سے خود لڑنا سیکھیں کوئی کب تک آپکا ساتھ دے سکتا ہے سو اپنا حوصلہ خود بنیں..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"وہ اکثر کہا کرتی تھی مجھے💔
میں کسی نہ کسی روز
ملوں گی تمہیں،
تَن پہ ”لال“ جوڑا پہنے
سر پہ ”لال“ چُنری اوڑھے
بالوں میں ”لال“ گجرا لگائے
رخساروں پہ خوشی کی ”لالی“ چمکائے
کلائیوں میں ”لال“ چوڑیاں کھنکائے
ہاتھوں میں تمھارے نام کی
”لال“ مہندی رچائے"❤
#ZALIM❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ســــــنو...💕
💋❤بہت سے رشتـــــے ہیں 💕❤
😘🌹جن سے عقیــــدت ہے ؛ محبــــت ہے❤🌹
مگــر....!! 🤔
🌸💋🙈جو مقام تمــــــہارا ہے نا میرے دل میں 🌹💕
💞❤وہ کســـی اور کا نہیں
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو جاناں ❤️🔥
آپ کو معلوم ھی نہیں
آپ کی آواز سُنتے وقت
جب آپ باتوں میں وقفہ لیتے ہو اور لمبے سانس
تو کئی بار
میری سانس رُک جاتی ہے🖤
#ZALIM❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنا ہے جھمکے, چوڑی, بالی بھی
مہنگی ہوگئی ہیں
پھر بھی محبت کا تقاضا ہے
میں اپنی تنخواہ میں سے
ہر ماہ چند سو بچا کر
آپ کو یہ سب خرید کر بھیجو گا❤
#ZALIM❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو میری پگلی
تمہیں پتہ ھے کہ
جب تٗم۔۔! ✨🌸
محبت بھرے لہجے میں
میرا نام پکارتی ہو نا
میرا بس نہیں چلتا کہ
میں تمہاری آواز کو چوم لوں۔۔!!🖤
#ZALIM❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں نا!!😍🥰
جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے❤️😍
بالکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔😘۔۔♥️
تمہیں پتا ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں۔۔؟
اور تمہاری آواز❤️😍
تمہاری آواز مجھے بہت پسند ہے۔۔۔♥️
تمہیں دیکھ کر ❤️😍
تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر❤️😍
تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر ❤️😘
تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آؤ تجھےاظہارِ محبت کی ترکیب بتا دیتے ہیں...
اپ چاہت بھری ⁧‫چائے‬⁩ پلا دو ہم دل لگا لیتے ہیں...🙂❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایموجیز کے نام اور مطلب:-😌
🤒بخار
🤕سردرد
لقوہ😕
ڈپریشن😔
🤧زکام
بتیسی😁
چکر😨
موتیا😱
موتیا کے آپریشن کے بعد 😎
معدے کی جلن🔥
ہارٹ اٹیک💔
نفسیاتی مسئلہ🙄
😘بغیرتی کرنے والا سیگمنٹ
دماغی مسئلہ🤯
قے آنا 🤮
کورونا😷
غشی کے دورے 🥴
فیلنگ (MMBS) ڈاکٹر 😜
(کون دسے گا توانوں اینیاں سیانیاں گلاں)👊🏻😒😒😒😂😂😂😂😂😂😂😂😂👊🏻👊🏻👊🏻👊🏻👊🏻😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت فطرتاً منافق ہے
اور مرد فطرتاً ٹھرکی
😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀
ماں جنت ہے🥀👑
بیوی ہمسفر ♥️
بہن غیرت 🌹🥀
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 💝🥀
ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨
اس لیے عورت کی عزت کریں،😊
کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عزیز من!
عورت کوئی معمولی ہستی نہیں ہے اللّه کے بعد مرد کی آبادی، بربادی دونوں عورت کے ہاتھ میں ہے۔
یہ جسکو چاہے آباد کر دے
جسکو چاہے برباد کر دے
عورت امن میں رہے تو آدمی کو خدا کر دے
شر پسندی پے آجاۓ تو خدا سے جدا کر دے
عورت مرد کی آزمائش ہے کیونکہ اس میں خیر بھی ہے اور شر بھی ہے۔
کوشش کرو اس سے خیر کی ہی امید رکھو اسکو شر پر مجبور نا کرو
ورنہ اسکا شر تو وہ ہے جو مولوی کے ایمان کو بھی ہلا کر رکھ دے عام آدمی کی تو حثیت ہی کچھ نہیں۔۔۔!
___🖤🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"جب تک دنیا میں عورت، شراب اور پھول موجود ھیں مرد ضرور بہکیں گے اور بہکا ھوا مرد عورت، شراب اور پھول سے زیادہ خوبصورت ھوتا ھے"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"اگر تم ایسی عورت سے ملو جو اپنی غلطی کا اعتراف کرے اور معافی مانگ لے تو خبردار ہو جاؤ !!
وہ عورت نہیں مرد ہے
عورتیں یہ سب نہیں کرتیں ۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے تو
اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجیئے گا"🔥💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپکی خوبصورتی کا آدھا حصہ آپکے الفاظ میں ہے
اور باقی آدھا آپکے آداب میں ہے۔۔۔۔🌷
🥀💢🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

واٹس ایپ بند ہونے کے بعد ملک بھر کے ایزی لوڈ کی دکانوں پہ رش 😂😂😂
کئی لوگ نیا پیکج لگوانے پہنچ گئے 😛 ان کو بھی سلام😂
جنھوں نے جلدی جلدی سے اپنے پیکجز چیک کیے ان کو بھی سلام😂
جنھوں نے انٹرنیٹ کے پیکجز لگائے ان کو بھی سلام😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو جاناں❤🔥
تمھارا کہہ دینا ، " تمھاری ہوں "❤️
میرے لیے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں🌼🤍❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"اس سے بڑا گناہ کیا ہوگا کہ تُمھاری وجہ سے کوئی مُحبت سے نفرت کرنے لگے ۔" 🥀🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"-🍀🍁-"
ہنستی ہوئی عورت سے ذیادہ خوبصورت اس دنیا میں اور کچھ نہیں__!!♥️🌸🔥