Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے تو
اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجیئے گا"🔥💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپکی خوبصورتی کا آدھا حصہ آپکے الفاظ میں ہے
اور باقی آدھا آپکے آداب میں ہے۔۔۔۔🌷
🥀💢🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

واٹس ایپ بند ہونے کے بعد ملک بھر کے ایزی لوڈ کی دکانوں پہ رش 😂😂😂
کئی لوگ نیا پیکج لگوانے پہنچ گئے 😛 ان کو بھی سلام😂
جنھوں نے جلدی جلدی سے اپنے پیکجز چیک کیے ان کو بھی سلام😂
جنھوں نے انٹرنیٹ کے پیکجز لگائے ان کو بھی سلام😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو جاناں❤🔥
تمھارا کہہ دینا ، " تمھاری ہوں "❤️
میرے لیے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں🌼🤍❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"اس سے بڑا گناہ کیا ہوگا کہ تُمھاری وجہ سے کوئی مُحبت سے نفرت کرنے لگے ۔" 🥀🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"-🍀🍁-"
ہنستی ہوئی عورت سے ذیادہ خوبصورت اس دنیا میں اور کچھ نہیں__!!♥️🌸🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنی آواز سنا دو جاناں۔۔۔!!!
صبر پھر کبھی آزما لینا۔۔!😢

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"عورت بھی
شاعری کی طرح ہے
جسے بد ذوق لوگ نہیں سمجھ سکتے___"✌🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس نے مجھ سے پوچھا کہ اگر آپ کو مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی مل گئی تو کیا کرو گے۔۔۔؟؟؟♡︎
تو میں نے بھی جواب دے دیا اور کہا کہ میں اسے گلے لگاؤں گا اور گود میں اٹھا کر پوچھوں گا کہ تم اپنی ماں سے زیادہ خوبصورت کیسے ہو سکتی ہو،،،❤︎❤︎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*ضرورت ہے مجھے جناب جی آپکی اور اپکے پیار کی💝*
ورنہ جسم تو پیسوں سے بھی مل جاتا ہے✌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" اور پھر آخر میں یہ ہی بولا جاتا ہے کہ ؛ ماں باپ کے لِیے چھوڑ رہے ہیں لیکن اکثر کہانی میں کوئی تیسرا بھی شامل ہوگیا ہوتا ہے پیارے! ۔ " 🔥💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بعض اوقات کچھ چیزوں کو نہ چاہتے ہوۓ بھی اگنور کرناپڑتا ہے۔ ضروری نہیں کہ ہر بات کا جواب دیا جاۓ بعض دفعہ خاموشی بھی بہت سے سوالات کا بھر پور جواب ہوتی ہے ۔اور میرے نزدیک اس سے بہتر جواب اور کوئی بھی نہیں ..!!
🖤🖤🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انا پرست ہوں مگر اتنا بهی نہیں
تم اگر چاہو تو پٹانے کی کوشش کرسکتی ہو........

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد جب عورت کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ہاتھ میں پھول پکڑے اسے آئی لو یو کہتا ہے تو اس وقت عورت بہت خوش ہو رہی ہوتی ہے بیچاری یہ نہیں جانتی ہوتی کہ اسکے بعد اب اسے ساری زندگی مرد کے سامنے گھنٹوں کے بل جھکنا پڑے گا۔
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک تلخ حقیقت جو کوئی ماننے کو تیار نہیں ہے ۔۔۔۔۔
منافقت نہ کریں حق بہادری سے کہیں،
محبتوں میں بدن کی بڑی ضرورت پڑھتی ہے..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورتوں نے ہمیشہ گدھوں سے عشق کیا ہے عقلمندوں کو تو وہ پسند ہی نہی کرتی . سعادت حسن منٹو
مرد جتنا گھٹیا کم ذات کمظرف اور بے ہودہ ہوگا عورت اتنا ہی اسے ٹوٹ کر چاہے گی۔
بھاٸیوں حوصلہ رکھو کم ذات ہونے سے اکیلا ہونا بہتر پے
اکیلے ہیں تو کیا غم ہے۔۔چاہیں تو ہمارے بس میں کیا نہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت جاہل کے لیےہوس
اور
عقلمند کے لیے روح ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

غلط کہتے ہیں کہ عورت انّا میں آجائے تو
مڑ کر نہیں دیکھتی۔۔۔
یا یہ کر دیتی ہے، وہ کر دیتی ہے۔۔۔
دراصل بات یہ ہے کہ،،،
عورت میں انّا ہوتی ہی نہیں ہے۔۔۔
انّا مرد میں ہوتی ہے۔۔۔
عورت تو وفّا شنّاس ہے۔۔۔
وہ جُھک جاتی ہے، ڈر جاتی ہے۔۔۔
کبھی طلاق کے خوف سے، ...
تو کبھی مرد کے چھوڑ جانے کے خوف سے،
تو کبھی اُسکے کہیں اور متوجّہ
ہوجانے کے خوف سے....
، تو کبھی اُسکے بیزار ہوجانے کے خوف سے۔۔۔
عورت ہر بار اپنی انّا اور
اپنی عزت نفس کچلتی ہے۔۔۔
تب کہیں جاکر زندگی گزار پاتی ہے..
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی مجھے مکمل نہیں جان پایا🌻🥀
وجہ یہی ہے کہ میں نے کبھی کسی کو اپنے بارے میں مکمل شناسائی دی ہی نہیں🤍
مجھ سے ملنے والا ہر شخص میرے بارے میں الگ نظریہ رکھتا ہے🔥
پتہ ہے کیوں،کیوں کہ میں کھلی کتاب کی مانند نہیں ہوں مجھے راز رکھنا اچھا لگتا ہے🥀🔥
#ZALIM💔💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم سمجھتی ہو وہ مجبور تھا ؟؟ مرد اگر محبت کر لے تو طوائف کے لیے بھی لڑ جاتا۔۔۔