Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جانو کے ہاتھوں ذلیل ہونے سے بہتر ہے میری پوسٹ پر آجایا کریں ادھر تھوڑی بہت عزت تو مل ہی جاتی ہے😂😂😂😁😂😝😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب میرے دوست ٹورانٹو، پیرس، شکاگو، ترکی اور سوئزرلینڈ کی باتیں کر رہے ہوتے ہیں
میں اس وقت بھی
تیری گلی کے بارے میں
سوچ رہا ہوتا ہوں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر 😝لیتے😕😜
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی😒😂🙈🤣🤣🤣🙈😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خوبصورت عورت کو جاہل تباہ کر دیتا ہے۔ مگر دانش مند اس کی خوبصورتی کو بڑھا دیتا ہے۔
نیپولین ✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری فرینڈ جب ملتی کہتی کچھ کھایا کر🍜🦪🍣🍝
اب مجھے مارنے کے لئے ڈھونڈھ رہی ہے🔨🪓🪚🗡️⚔️
میں اس کی کمیٹی کے پیسے کھا لئے💥💯🔥🎉🎊
اب میری کیا غلطی ہے خود کہتی تھی کھایا کر ❓❌🚫
🤭🤭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس کی شخصیت روب دار ہو۔۔🔥
اس کی مخالفت بھی عروج پر ہوتی ہے۔۔🤫
@ہرکوئی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤️ سکون کیا ہے؟❤️
❤️تمھارا میرے ساتھ ہونا !!! ❤️
❤️ قرار کیا ہے؟
❤️تمھارا مجھ سے بات کرنا !!!❤️
❤️تسکین کیا ہے؟❤️
❤️تمھارا مجھے جاناں کہنا !!!❤️
❤️اطمینان کیا ہے؟❤️ تمھارا ہمیشہ میرا رہنا!!❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لگے رہو انبکس میں 🙊
آخر ھونا بلاک ہی ھے 🤪🤪🤪😘
😁😁😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم🔥🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے محبوب یہ کرامت نہیں تو کیا ھے؟
تیری گفتگو تھکاوٹ اتارتی ھے🖤🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد شک کرے تو عورت ہنس کر ٹال دیتی ہے۔😒
لیکن،🥴
اگر عورت شک کرے تو مرد رو رو کر ٹوٹ جاتا ہے😬
#ZALIM 🚶🏻🚶🏻🚶🏻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کے پاس فزیکلی ٹارچر کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے😐
جبکہ عورت کے پاس منٹلی ٹارچر کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔😬
مینٹلی ٹارچر اذیت کی آخری حد یے۔🥴🥴
#ZALIM🚶🏻🚶🏻🚶🏻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

⭐____سگریٹ اور عورت قطعی جان لیوا نہیں ہوتی!
جب تک اسے تیلی نہ لگائی جائے.🙆♂️
#ZALIM 🚶🏻🚶🏻🚶🏻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اتنی #چاہت سے نہ دیکھا کیجئے #محفل میں آپ!!!🌿🌹
شہر #والوں سے ہماری دشمنی #بڑھ جائے گی۔۔!!!🌿🌹
ZALIM🌹🌿

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بڑا ہونا ضروری نہیی
کھڑا بھی ہونا چاہیے
اپنی پاؤں پر 🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان کا سب سے بڑا دُشمن اُس کا دماغ ہوتا ہے 🥺🥺🥺
پکڑ پکڑ کہ لاتا ہے وہ یاداے، جو ازایت دیتی ہیں 😭😭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤🌸💙🌹 🔥🥀🥀🔥🥀🥀🔥 🌹💙🌸❤
. چلو چھوڑ دیتے ہیں وہ سارے راستے 🥀
. وہ خیال, وہ محبتیں ,وو سارے واسطے
. جو دل کو توڑ دیتے ہیں وہ لوگ 💔
. 🥀 وہ دوستی اور وہ پرانے روگ
. چلو چھوڑ دیتے ہیں ,آؤ محبت کا ہاتھ تھامے
. چلتے ہیں کسی ایسی راہ تک
. جہاں محبت کو نبھایاجائے خود کو پایا جائے
. اور مسکرایا جائے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں اچانک مہمان بن کر آؤں
تو کیا کھلاؤ گے🙂🤔😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

منٹو نے عورتوں کے بارے میں ایک بہت عمدہ رائے دی
وہ کہتے ہیں کہ عورت ہمیشہ اپنی مرضی سے مرد کے قابو میں آتی ہے اسکی مرضی کے بغیر اسے چھونا تو بڑی دور کی بات ہے محض ٹکٹکی باندھ کے تکنے پر بھی ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے۔۔!"
☞#🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج کل ٹھرکیوں کی نئی پوسٹ 😒
"کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا"
سیدھی طرح کہہ دو پہلے والی باجی نے بلاک کر دیا ہے🙄
😂😂