Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*لوگ کہتے ہیں ,,,,,😒😒😒😒*
*آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ,,,,,🙄🙄🙄#*
*ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا ,,,,,🤭🤭🤭🤭*
*سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں .....🤣🤣🤣🤣*
*آج میں نے یہ بھی مسلہ حل کردیا*😂🥲

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

4 شادیاں کروں گا ایک سر دبائے گی ایک ہاتھ دبائے گی ایک پاؤں دبائے گی اور چوتھی جو میسج پڑھ رہی وہ بتائے کیا دبائے گی 😛🤭😂🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سائز کا مسئلہ نہیں ہوتا بات ٹائمنگ کی ہوتی ہے، اس لئے اچھی بیٹری والا موبائل لیں 🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا🥺🥺
تمھارے آف لائن ہونے سے ہمکی سانسیں رک جاتی ہیں🙈😁
👻😑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡2.ضد😳3.نخرہ😇
4.معصومیت☺5.پیار😍6.سادگی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*😔੍᭄͜͡
محبتیں تو زوال پر نبھائی جاتی ہیں.. ❣️
عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پہلے ۔۔۔۔محبت پاک ہوتی تھی
اب ۔۔۔۔۔۔کرکے پاک ہونا پڑتا ہے 😓

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت ایک ایسی کتاب ہے، جسے ہر مرد پڑھنا چاہتا ہے۔
مگر پڑھنے کا سلیقہ چند مردو کو ہی آتا ہے.🖤
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پوسٹ میں کرتا ہوں 😏
سیٹنگ دوسروں کی ہو جاتی ہے 😒😒
مجھے انصاف چائیے 🥺😝😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرشد لڑکیاں ميری پوسٹ سے ڈرتی ہیں
کمينٹ کرنے سے پيار نہيں ہو جاتا 🙈😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

-" براہِ مہربانی 😒
گروپ کو اپنا ذاتی محبوب سمجھ کر
وقت دیا کریں😂
👑🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں 🖇️
بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے،♥️
لفظ کہتے ہیں مرہم لگتے ہیں ،🥀
کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں۔۔۔ سکون ہوتے ہیں ۔۔🔥♥️🥺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت👱♀️اگر مرد🧒سے زیادہ خوبصورت😍ہوتی🙄
تو میک اپ💆♀️مرد کے لیے بنتا عورت👱♀️کے لیے نہیں😜
زرا نہیں پورا سوچئے🤔
ایڈیاں تسی پریاں😜😋🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رُوح شناس انسان مل جاۓ تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا ♥️✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"ماسٹر کرنے کی بجائے اگر بندہ ماسٹرنی کر لے تو زندگی زیادہ خوشحال ہو جاتی ہے❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا کے چند دلکش رہ جانے والے نظاروں
میں
عورت کی کمر سر فہرست ہے 🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عقلمند اور خوبصورت عورت حسد نہیں کرتی
کیونکہ حسد ایک اعتراف ہے کہ اس سے بہتر بھی لوگ موجود ہیں..🎗️ 💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🔘#مرد اگر #ہوس کا #پُتلا ہے تو #عورت بھی #خواہشات سے بھری ہوئی ہوتی ہے۔🔥🔥
🔘اگر #میری یہ بات #غلط ہے تو #عورت نے کبھی کسی #ہیجڑے (کھسرے) سے #محبت کیوں نہیں کی؟؟؟😷👍🔚

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں۔ 🙈.
ایک بار ہمارے ہو کر تودیکھو❤۔🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت ایک ایسا گہرا کنواں ہے,
جسے صرف محبت سے بھرا جا سکتا ھے مردانگی
سے نہیں