Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت ہونا ایک اعزاز ہے 🌸
یہ بات جو عورت سمجھ لیتی ہے وہ اپنے وقار سے نیچے کبھی نہیں آتی نہ کسی کو یہ حق دیتی ہے
آپ بیس سال کی ہیں یا چالیس کی آپ شادی شدہ ہیں یا نہیں ۔۔ آپ خوبصورت ہیں ۔۔
کائنات کے حسین رنگوں میں ہر ایک رنگ آپ کی وجہ سے خوشنما ہے .. آپ خوشنما ہیں .🦋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے۔
ہمیشہ ایسے لوگوں کا انتخاب کیجیے جن کا دل انکے چہروں سے زیادہ خوبصورت اور صاف ہو۔
اگر
ایسے لوگ نہ نظر آئیں تو اپنے دل کو خوبصورت اور صاف بنا لیجیے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نمک حرام اور احسان فراموش شخص کا پہلا شکار اس کا محسن ہوتا ھے۔
مولا عـــــــــلیؑ♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کبھی کسی امیر آدمی کو بھائی کیوں نہیں کہتی....
ہمشہ غریب آدمی سے ہراساں کرنے پر شور مچاتی ہے۔۔۔۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✨🙂👑اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا آپ سہی ، میں غلط ، اور بات ختم🔥🙂✨ .[[

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم بھی کنوارے۔۔🤦♀️🤣
ہم بھی کنوارے 🤷♂️🤷♀️
فٹے منہ تمہارے۔🙉🤦♀️
در فٹہ منہ بھی تمہارے۔۔😂🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک چاند دو تارے😁
سوئے ہوئے میمبرز کو بندہ منہ تے رکھ رکھ کے چنڈا مارے😂😂😂😂😜
😆😆🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاش کوئی مجھے کہہ دے
اپنا خیال رکھنا😌
تو میں خود کو لفافے میں ڈال کر🥰
الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں🙈🙈🙈😂.
❥࿐❥😜😜😜🤧😆😆

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

~اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں...💘🔗🌎🌸.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے
مرشد جی
جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-" 💔🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مل جاۓ تو قدر نہیں کرتے 🥀
نہ ملے تو صبر نہیں کرتے 🥺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

```_*مخلص تھے تو تنہا رہ گہے
مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا💔💔*
🥀▪︎🙂▪︎👮♂️🚔 ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کھیل ہے قسمت کا
یوسف ملا نہیں کرتے زلیخا نام رکھنے سے❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نومبر کی پہلی سرد رات ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں!
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

”مرد ہوا میں اُڑتا ایک عقاب ہے جو اپنے سے نیچے والوں پر حکمرانی کرتا ہے۔۔👌 بہرحال عورت ! وہ تو محض ایک کُوکتی ہوئی بُلبُل ہے، مگر جب یہی عورت کُوکتی ہے تو دِلوں پر سلطنت کرتی ہے۔ 💟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

معلوم ہے مجھے تیری ہر چال مگر...
تجھ سے محبت کے سَبب ہارتا ہوں...🙂 🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

•||•_____ (🙃)🌸♥✨
سنو
اے عام سی لڑکی مجھ سے بات کرو تاکہ تمہیں احساس ہو کے تم کتنی خاص ہو .🙂🖤
#__ZALIM🐥♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب کسی کو چُن لیا جاتا ہے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا⁦، ماضی نہیں پوچھا جاتا
بس خوش آمدید کہا جاتا ہے♥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خوبصورت ہیں وہ دل ❤️
جو وفا پر قائم رہتے ہیں ☺️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

من پسند شخص ہمیں بتاتا ہے کہ
ہماری اوقات کتنی اور کیا ہے اور
کسی میں یہ جرات نہیں ہوتی