خیال رکھا کر اپنا
اِک تو ہی تو کارٹون ہے میرے پاس
سنو تم آٹا گوندھتی رہنا 😘
اور میں تمہارے چہرے سے زلفیں ہٹاتا رہوں گا 😌🙊😝🥰
🤔ناجانے کون دعاؤں🤲 میں مانگ رہا ہے، نا اپنا کر رہا ہے نا کسی کا ہونے دے رہا ہے_" 🙄😒😒
😎✌️میں چاہتا ہوں ہاتھ پے چوٹ لگے 🙄
👌 اور کوئی💃 لڑکی اپنا دوپٹہ پھاڑ 😯کر
☺️میری پٹی کرے🙈😍 اورکہے
😘 اگر زیادہ لگ جاتی تو🙄❤️✌️
#ZALIM👌
❤️دل کرتا💃 تمہیں پرپوز کردوں💍
✌️مگر☺️ دماغ کہتا لڑکا.🧍 نکلا تو!🤔🤔
تم پسند آ گئ ہو مجھے 😍
🙆♀️
تمہیں بتاؤں یا تمہاری امی کو.😌😌😂😂
✌️😎میں سدھر گیا ہوں ☺️✌️
☺️لہذا اب,👌
🧍 مجھے ✌️صرف شریف 💃لڑکیاں لائن ماریں 🌹👌😜
لڑکا :کال اتنی لیٹ کیوں اٹھائی 😒😡😔
لڑکی : رنگ ٹون پر ڈانس کر رہی تھی 🤦🏻♂️😷😏😂😂😂🙈🙈
SUB TIME PAS 😎😎😎😎
عورت سے علم چھین لو گے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر تعلیم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لوگے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی.✨
درد کے بدلے تم ہنسی لے لو
غم کے بدلے تم خوشی لے لو
ہمیشہ نہ دیکھا جائے گا اداس چہرہ تیرا
اگر کام۔آسکے تو یہ میری زندگی لے لو
💝🌷💝🌷✍✍
خلوص کا جلوس نکال کر لوگ کہتے ہیں کہ آپ پہلے جیسے نہیں رہے
جو ہو سکے نہ اپنے 💔
اچھے بھی وہی لگتے ہیں 💯😑
ٹھنڈے مزاج کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔💯
بہت گرم دماغ کا مالک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔💥
سرکار 🎀
ہم صبر کریں گے......🚩
تم عیاشیاں کرو.......... ♠️
🎀سرکار
فوٹو تو سب بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤡
امیج بنانے میں ٹائم لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤘
سرکار🎀
ٹیڑھی باتوں کا سیدھا سا جواب۔۔۔۔۔💀
میں بدتمیز میری عادتیں خراب۔۔۔۔۔۔۔🤘
سرکار🎀
جس بستی میں ہم بستے ہیں
روٹی مہنگی غم سستے ہیں
مجھ پہ کیوں تبصرہ کرنے سے ڈرتی ہیں بھوک کا ترجمہ روٹیاں کرتی ہیں✨💫
شاعری چھوڑ لڑکے اداکاری سیکھ شاعروں پہ کہاں لڑکیاں مرتی ہیں 💥🔥😶
میں تم کو پرپوز کر تو دوں🥀
لیکن اگر تم آنٹی نکل آئی تو🙊😁😏😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain