سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے شدید ہوتا ہےکیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے💯💯
کبھی کبھی اگلی نسل پر ترس آتا ہے ۔۔🤗🙆🏻♀️🙆🏻♀️
کیونکہ ان کے بزرگ ہم ہونگے ۔۔💖✌️🤪😁🤭🫢
میں نے اکثر دیکھا ہے
گنجے ٹکلوں کے ساتھ گاڑیوں میں ہمیشہ حسین عورتیں بیٹھی ہوتی ہیں 🧐😒😜
جو لوگ کہتے ہیں کہ
میری والی صرف مجھ سے بات کرتی ہے ۔وہ یہ غلطی فہمی اپنے ذہن سے نکال لیں 🙂🙄🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
زبان جلنے پر چائے نہیں چھوڑی جاتی...🥵
تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں...😏
کریمیں لگا لگا کر گوری بن جاتی ہیں🙈
اور جب بچے کالے پیدا ہوتے ہیں تو کہتی ہیں 🤷
پیو تے گیا اے 😜😁🤣🤣
سنو خود ہی آجاؤ انبکس،😏😏🙊🙉
اگر دونوں نخرے کرینگے تو بات کیسے بنے گی 😏😏🙈
تم پاپا کی پری ہو👰🙈
ہم بھی ماں کے کالو ہیں🖤🙂
#مــــــــــیرا_سٹائل_اور_نام😎#دونــــــــــوں_ہی_
#فیمس_ہیں 😎!! ♥♡:-*
#_سٹائل_سے_دنیا_جلتــــــــــی_ہے_اور_نام_پہ_دنیا #_مـــــــــرتی_ہے😘✌️ 💯
انسانیت کی اصل خدمت تو وہ لڑکے کررہے ہیں جنہوں نے لڑکیوں کے نام سے اکاؤنٹ بناکر ہزاروں ٹھرکیوں کی امیدوں کو ذندہ رکھا ہوا ہے🙏🤣🤣🤣🤣
جب تک خود پر نہیں گزرتی 😭😭😭
احساس اور جزبات مزاق لگتے ہیں 😞😥🥺
انگریز عورتیں کبھی کالی نہیں ہوتیں،
نیگرو عورتیں کبھی گوری نہیں ہوتیں ۔۔
یہ ٹیلنٹ صرف پاکستان میں ہے جب چاہو گورے ہو جاوُ جب چاہو ڈارک براوُن اور کبھی کبھی تو ست رنگی، منہ الگ، ہاتھ الگ، پاوُں الگ ... 🙏😁
لوگ کہتے ہیں پیار کرنا مشکل ہے اور ٹیچر کہتی ہے جو چیز مشکل لگے اسے بار بار ریپیٹ کیا کرو🤣🤣🤣😜😜😜😜😜
اپنے اپنے جانو سنبھال کر رکھیں🙄
آج کل چوریاں بہت ہورہی ہیں🙂
😂🤣🤭🤭
بھتیجا جب ٹیوشن پڑھ کے آیا تو بڑے غصے سے میری طرف دیکھ کر بولا۔😒
چاچو وہ آپ کی بے وفائی کی سزا مجھے دے رہی ہے بات بات پہ تھپڑ۔😹
صبا لوڈ والی جیسی بھی تھی😪بھائی نہیں بولتی تھی 😌
آئی مس یو صبا 🙄😒💔😂
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ہیں💔 یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے🙂 🍂 # 🍁 -میرا پوسٹ لکھنا اور آپ کا پوسٹ پڑھنا
ہاۓۓ ۔۔۔کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا 🥺❤️
#__ZALIM
بابا جی فرماتے ہیں کہ لائن ہمیشہ ایڈمن پر مارنی چاہیے 🙈😂😂
وہ پھنس جائے تو پورے گروپ پر راج ہوگا 😂😂
ہر طرف دیواریں تھیں لیکن اس نے مجھے چونا لگانا
بہتر سمجھا😐😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain