ہر طرف دیواریں تھیں لیکن اس نے مجھے چونا لگانا
بہتر سمجھا😐😒
سُنو جانم...!!
اگر تُم ایک لمحے کے لیے میرے پاس آؤ تو میں تُمہیں گلے لگا کر بتاؤں گا کہ تُم سے دُور رہنا کِتنا تکلیف دہ ہے...🙂🖤
#ZALIM
سب کلائی کی بات ہے پیارے 🥰
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں 😙
آگ میں جلنا پڑتا ہے💔
قیمت خود کی بڑھانے کے لیے🥺
قبول کرنے سے پہلے جو مرضی تحقیق کرو
مگر جب قبول کر لو تو نبھا جانا ہی کمال ہے..❤️
رزق کی خاطر لباس گندہ کرنا
ضمیر گندہ کرنے سے لاکھ درجہ بہتر ہے ۔RIGHT
اللہ کا واسطہ ٹھرکیوں میں #لڑکا ہوں🙏🙏🙏🙏🙋♂️🤦♂️🤦♂️🤦♂️
لوگ بہت تھےپــر وہ شخص🥀
ایک ہی تھا
بھیـــڑ میں دنیــا کی🔥
میـــرا عکـــس ایک ہی تھا❣️
دوستی🌸
عقیدت🥀
شناســائیاں تھی 🔥
مگــر🥀
عشـــق جس پہ کرتا رشــک
وہ شخص💔
ایک ہی تھــا...🌸 🖤🥀
#میرا_معیار کیا ہے #کچھ بھی نہیں-🍁💫
#دیکھ اک "#سادہ" سا #لڑکا ہوں-❤🔥
سنگل لوگ حاضر ہوں😌
ہم اپنا الگ صوبہ بنائیں گے
سنگلستان🙈😂🤣🤣🤣🤣😂😂
اگر اتنی ہی نفرت کرتی ہو مجھ سے تو شادی کر کے برباد کیوں نہیں کر دیتی 😏😒😂😂
ٹیچر کل سکول کیوں نہیں آئے تھے سٹوڈنٹ بیمار تھا۔۔
ٹیچر کل دوائیوں والی پرچی لانا سٹوڈنٹ میں نے دم کروایا تھا🤣🤣🤣🤣
💞کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا💞
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں💞
اور بیزاری ہو تو خامیاں🔥
سنو ,,,,😒
میں تمہارے انباکس کے باہر کھڑا ہوں😕 اندر آ جاؤں 😜😜
اُن آنٹیوں کا بھی الگ سے حساب کتاب ہوگا 🤨
جو فیسبک پر بچیاں بن کر ہم جیسے معصوم لڑکوں کو چونا لگاتی ہیں😅🙄🤣🥺😒
ٹھرکیوں کی وجہ سے لڑکیاں میرے جیسے شریف لڑکوں پربھی بھروسہ نہیں کرتیں🥹💔😏
🖤جانم🖤
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا🔥
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں🙁
غیروں سے کیسا گلہ کرنا، یہاں تو اپنے ہی دل دکھانے میں کوئی قصر نہیں چھوڑا کرتے 😭😭😭
کبهی آؤ ___دستک دو میرے دل پر
محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا
میرے دل میں اتر سکو ____تو شاید جان لو
کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا❤🔥
شاعری ہم کلام ہونے دو
لفظ میرے غلام ہونے دو
ابھی جلدی کیا ہے جانے کی
رک جاؤ کہ شام ہونے دو
دل پہ میرے تونے لکھ دیا
ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو
کیا چھپا کر کرو گے تم محبت
بات اب سرے عام ہونے دو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain