شریف لڑکا ہوں پیکج ختم ھو گیا ہے ، اگر کوئی لڑکی کروا دے تو دوستی پکی ، فیک نھیں ہوں اگر کسی کو یقین ۔نھیں تو ان بکس کر لو😂😂😂😂
*
خود کو تیری یادوں کا غـــــــلام کر دیا...
تیری خاطر خود کو بدنـــــــــام کر دیا...
اور ثبوت کیا دوں میں اپنی محبت کا...
میرے پاس ایک دل تھا وہ بھی تیرے نـــــــــام کر دیا..
حسین لوگوں سے محبت کرو اور جو حسین نہیں ہیں انہیں محبت دے کر حسین بنا دو۔ 🥀❤️
قسمت اتنی خراب ہے ...😆😁
کہ کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی...😥😁😋😋😋🙈🙈🙈
ستر حوروں کو گروی رکھ کر ______؛؛؛
ہم جنت میں تجھکو ادھار مانگیں گے _____
اس نے میری محبت کا مزاق بنا رکھا ہے،
خود تو ہے ایڈمن مجھے میمبر بنا رکھا ہے...😐۔ #تنہا دِل
"روح کے زخم اور من کے روگ 😥
ہاۓ! کیا جانیں یہ چھوڑ جانے والے لوگ 💔
🖤🍁
- "انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے
وہ بستر پہ لیٹ کر نیند کا ہو،
چوکھٹ پہ بیٹھ کر محبوب کا ہو،
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو...😭🙏💔
*شادیاں دو ہی کرونگا ۔😍😏😏*
*😍🙈ایک بیوی مارے گی تو*
*دوسری بچائے گی😋😁🤣
مشہورِ زمانہ سائیکل ایک لڑکی سے ٹکرا گئی😲
لڑکی:
وے انھیا 😡بریک نئیں مار سکدا؟
سوہنیو پوری سائیکل تے مار دِتّی اے
ھلے وی ناراض او ؟😏
میں تمہیں پرپوز توکردوں🙊
لیکن اگر تم نے نا کردی تو🙄
نظر جن پہ آ کے
ٹھر جائے
ہم وہ کردار
رکھتے ہیں 💯🌹🌹
_________تَمیز اور ضَمیر جِس اِنسان میں ہو 😇
اُس جِیسا خُوبَصُورت دُنیا میں کوئی نَہیں✨💯🤍
✌🏻 ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے 💯
✨ ہم حسین چہروں کو کچھ نہیــــں سمجھتے 🖤
تلافی نہیں ہو سکتی,کہا نا نہیں ہو سکتی
بے وفائی شرک ہے معافی نہیں ہو سکتی
اک شخص کے جانے سے ہو جائے جس کا دل ویراں
پوری دنیا بھی پھر اسکے لئے کافی نہیں ہو سکتی
😋😍😘🥀🥀
سنوں
کہاں سے ہو..
پتہ تو چلےہم کتنےدور ہیں
😎😜😂🙈🥵
عورت وہ نہیں جو ہزاروں مردوں کو دیوانہ کر دے🔥
بلکہ عورت تو وہ ہے جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کر دے-❤
جولڑکیاں کہتی ہیں مجھ پہ ہزاروں مرتے ہیں🙄
ان سےگزارش ہےکہ نہالیا کریں
پھرنہیں مریں گے،😎🤭🤣
ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی
کچھ کے پاؤں کالے ہوتے.
😉
اور کچھ کی گردن🤭😜
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے جہاں بھی جائیں ۔
۔
۔
۔
چارجر ساتھ لے کر جائیں۔
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain