Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے جہاں بھی جائیں ۔
۔
۔
۔
چارجر ساتھ لے کر جائیں۔
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے کیوں ایسی فیلنگ آ رھی ھے😌😍
کہ آج پوسٹ پر میری شھزادی آئے گی 🙈🥀,🙈
🥺🥺🥀
#

Funny joke
Z  : خوشی سے کانپ رہی تھی انگلیاں میری ڈلیٹ ہو گئی ریکوسٹ ایکسیپٹ کرتے کرتے  - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ﺳﻨﮕﻞ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺳﮍ ﺳﮍ ﮐﮯ ﻣﺮ
ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ😕
اور
ﺟﻮ ﺭﯾﻠﯿﺸﻦ ﺷﭗ ﻣﯿﮟ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ
ﻭﮦ ﻟﮍ ﻟﮍ ﮐﺮ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﮯ ہیں..😁😁😁
خوبصورت زندگی تو چونا لگانے والوں کی 😋😋🙄🤷🏼♀️🤣🤣🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

__*
_____*
💕💖🎀
دنیا کا سب سے حسیں شخص__*💗💖
وہ ھوتا ھےجس سے آپ محبت کرتے ھو___*❤
🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے دوست اکیلے جینا سیکھ لو 🚶♀️
لوگ قبر تک آۓ گے 🥺🥺
قبر میں نہیں آئے گے 😭😭😭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو شہزادی
تم پیڑول کی فکر مت کرنا
میں تم کو پیدل لینے آجاؤ گا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🥀________🥀_________🥀________🥀_______🥀
🥀💐اِنســــّّّّّؔان خُــــّّّّّؔود انمُـــّّّّّؔــول نہـــّّّّّؔیـں ہـــّّّّّؔـوتـــّّّّّؔـا💐🥀
🥀بلکـــّّّّّؔـہ اُسـّّّّّؔں کــــّّّّّؔا کِـــّّّّّؔـردار اســـّّّّّؔـے انمُــــّّّّّؔول بنـاتـــّّّّّؔـاہے🥀
🥀________🥀_________🥀________🥀_______🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور اگر مجھے زندگی کے نام خط لکھنا پڑ گیا
تو میں لکھوں گی
کہ میں ان لوگوں کے لئے زحمت بن گئ تھی جن کو میں نے ہمیشہ خوش دیکھنا چاہا.
#ZALIM❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جانا🥺
یا چھوڑ جانا ایک تکلیف دہ عمل ہے...!!💔😕
اس لیے کوشش کریں کہ محبوب کی ٹانگیں توڑ دیں تا کہ وہ کہیں جا نہ سکے...!!😒
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رشتےداروں کے نیک
سٹیٹس دیکھ کر لگتا ہے
خاندان میں خراب تو
بس میں ہی ہوں🤣
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں تب بھی جھک کر باندھ دوں گا 🌼
تمہارے پیروں میں پائل "🌸
ہاں اس عمر میں بھی جب کے میرے گھٹنوں✨
میں درد ھو گا۔۔۔۔۔۔۔♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کو اپنی عادت ڈال کر اسکو اکیلے چھوڑ دینا اسکو مار دینے سے زیادہ خطرناک ہے 💔🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے اکیلے ہی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا تمہیں پٹانے کا💥
کبھی تم بھی تو لائن مارو😜😍🥰 🍫

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چہرہ تو مجھ سے بھی اچھا ڈھونڈ لو گے 🌟
بات جب دل کی آئے گی تو ہار جاؤ گے ❤️
❤️💔💔😥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکا جب پريشان ہو تو سگريٹ پيتا ھے
گڑلز ہو تو کيا کرتی ہوں ..🙂💔🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم تمہیں پاکر کھونا نہیں چاہتے۔❤️
جدائی میں آپکی رونا نہیں چاہتے۔۔
آپ ہمارے ہی رہنا ہمیشہ پیار بنکر۔
ہم بھی کسی اور کے ہونا نہیں چاہتے ❤️
.
ZALIM🎀🐥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جان ہی لینی تھی تو مانگ لیتی۔۔😞
یوں بنا میک اپ ویڈیو کال کرنے کی کیا ضرورت تھی۔۔😨😨😂😁😁🙈🙈😂😂😜😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ پتہ نہیں کیسے رنگ بدلتے ہیں،،🥺
میں تو پہلے بھی کالا تھا ، اب بھی کالا ہوں.😕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ لڑکی کبھی کسی کی نہیں ہو سکتی
جس کے ہونٹ کے آس پاس تل ہو🔥🙄