Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر ہمارا اخلاق صرف من چاہے چند لوگوں کے لیے اچھا ہے تو ہم صرف موقع پرست ہیں خوش اخلاق نہیں __
#______ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی ایسا ہوا کہ
آپ کسی کو میسج کر رہے ہوں اور وہ
کسی اور کو سینڈ ہو گیا ہو🐼🙈😁😅😅👊👊
#ZALIMシ︎🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی میں ایسے شخص کا ہونا بہت ضروری ہے جس کو دل کا حال سنانے کے لئے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔ 💔
#______ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب دیکھا وہ میرے بغیر مطمئین ہے
اس کے بعد کبھی تنگ نہیں کیا اسے💔😭
#______ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نہیں بنتی اب کسی سے۔۔۔۔۔۔۔۔😕
اب تو بس اپنے آپ سے یاری ہے۔🍁
#_____ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہارا #میری پوسٹ پے آنا
مجھے اک اور #پوسٹ کرنے کی #ہمت دیتا ہے🙃
#______ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌄
دل کرتا ہے تمہارے بہت قریب آوں😍
اور آنکھ میں انگلی مار کے بھاگ جاوں🤣😆😅🔥😁
#ZALIMシ︎ 🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" حاصل کرنا یا پھر گنوا دینا ، یہ دُکھ الگ ہیں ، لیکن جو کل تک آپ کا تھا ، پھر آج اُسے کِسی اور کا ہوتے ہُوئے دیکھنا ، حوصلے ٹُوٹ جاتے ہیں یار! ۔ "
#______ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم ہی تو ضروری ہو
اگر تم سمجھو تو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

SUB TIME PASS 😎😎😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمارے ہی تعلق سے تعلق بنانے والے........😎
آج ہم سے ہی مقابلے کی بات کرتے ہیں.🔥
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#بیٹا ہم کس کے سٹائل
#کو فولو نہیں کرتے😏*
ہم خد ایک برینڈ ہیں💪✌️🤫😎
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں 🙂
بس اپنے اعتبار پر شرمندہ ھوں 🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہاں میں اکیلا ضرور چلتا ہوں.....🚶🏻♂️
مگر تمہاری طرح لوگوں کے پیچھے نہیں 😊
"° ❤" ❍ɳɭɣ ɭ❍vɘ Ɽ ɘ ʌ c ʈ "❤ "°

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#منافقت__ہم__سے__نہیں__ہوتی
#مرشد
ہم #دوستی کرتے ہیں تو #افسانے لکھے جاتے ہیں💖
اور جب #دشمنی کرتے ہیں تو #تاریخ لکھی جاتی ہے️💚👍
✌️❣︎ZALIM ☠︎︎ B̸o̸y̸☠︎︎❣︎✌️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو! اک بات کہنی ہے❤
مجھے منزل بنالو تم❤
غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
مجھے ساحل بنالو تم ❤
جو تیرےواسطے دھڑکے❤
مجھے وہ دل بنالو تم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہ کاجل بنالو تم❤
سنو! اک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!!❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#معیار____تک_____آجاو
مقابلے کا #موقع بھی دیں گے
ZALIM____❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤❤پِہچَان ایسے ہی نہیں بن جَاتی🔥
ہَزاروں مُخالف پیدا کرنے پَڑتے ہیں ✌♥♥
ZALIM 💖

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

غالط سوچ ہے ان شاپروں کی👑🔥❌
جو ہم سے کھیلنے کا سوچتے ہیں⚔️👿🖕
😘☺️
✌️🤘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہارے لشکرو کا کیا خوف ہمیں 🔥
ہم تو خود اپنے ارادو سے ڈرتے ہیں۔🔥
🔥✌️ZALIM