*کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے🔥👑*
❝🖤🥀❞
بادشاہت خون میں ہو تو 🦾😈
ریاست کی ضرورت نہیں ہوتی🔥
تمنا سر بلندی کی ہمیں بھی ستا تی ہے ہر روز 🙂
مگر ہم دوسروں کو روند کر اونچا نہیں ہو تے 💕✌️
ميں حيران نہيں ہوں بس يہ ديکھ رہا ہوں✌🏻
کتنا گر رہے ہيں لوگ مجھے گرانے کی کوشش ميں🔥
جہاں #تمہاری پوری #طاقت کم پڑ جاءے گی✔
وہا ہماری ایک #جھلک کام آءے گی🔥✌
✌️#ZALIM
#تعریف_کے_لیے_اتنا_ہی_کافی_ہے ۔۔۔
#خراب_ہوں_اور_اچھا_خاصہ_ہوں...
💯💯
#زبردستی عزت نہیں کروائ جاتی....🔫🔫
عزت کروانے کے لئے #قابل ہونا پڑتا ہے.......💪💪
🔥🔥☝
مجھے #غلط کہنے کے لیے😎😎😎
تمھارl سہی ہونا بھی #ضروری ہے💯💯💯
Silent🤐
مجھے پانے کی ضد مت کرو_____🙏
کسی کی چھوڑی ہوئی محبت ہوں میں___ 💔💔
#Alone__Walker🚶
چائے جیسا کردار ہے میرا ☕
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ❤
تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔🖤
محفلوں میں تنہائی محسوس کرنے والے🙁
کسی کی موجودگی کے محتاج نہیں ہوتے ✨💯
مت کیجئے یقین مجھ پر☕🙂
میں تو خود کو بھی دھوکے میں رکھتا ہوں💔💯
بے وجہ خوش رہا کریں۔🙂
وجہ اکثر مہنگی پڑتی ہے
️💯❤️ 😶☕🥀
▁ ▂ ▄ ▅ ▆ ▇ █**ہماری دوستی پیپسی جیسی نہیں کہ یہ دل مانگے اور**😘😘😘
🌬🔥🔥🔥
**ہماری دوستی تو اسٹیٹ لائف جیسی هے زندگی کے ساتھ بھی اور زندگی کے بعد بھی یاروں**😉😉😉█ ▇ ▆ ▅ ▄ ▂ ▁
#Friends❤
زبان👅 سے اگر نہ کر سکو #تعریف مِیری ✌_🔥_✌🏻
تو نظروں👀 سے ہی #مَاشَاللّہ کہہ دینا 👌_❤_👌
#Jånå
#PåST_Wålå_LWuH❤
*"ایســی تربیت ہی نہیــں ہوئی👨👩👦✌
♥♥♥جناب♥♥♥
کہ کســی کو نیچا دکھــا کر فخـر محسوس کــریں"🖤🙏
#True_Words❤
♥🤔♥ فرق سمجیئے ذرا
♥جناب♥
آپ مہنگے ہیں اور ہم قیمتی ♥☺❤♥
#ZALIM_Goål😉✌
مت بھاگو ان کے پیچھے 💔🔥
♥☘♥🖤♥☘♥
جن کو تمہاری پرواہ نہیں 💯🌚
#GØLDEN_WORDS😊❤
اپنے کردار پر ڈال کر پردہ✌️🤫
ہر شخص کہتا ہے زمانہ خراب ہے✋
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا …..❤️
میں نے تمہیں دیکھا ہے،
اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی تو ہوبہو تمہارے جیسی ہوتى…..❤️🩹
اگر محبت بول سکتی تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا…..
تمہیں پتا ہے نا تم وہ عطا ہو جس کا کوئی مول نہیں-"❤️
#ZALIM❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain