مرد کو بھی جنازے سے پہلے بہت ساری جگہ پہ کندھے کی ضرورت ہوتی ہے کوشش کیجیے کہ اس کو کندھا میسر ہو.....!!❤
#ZALIM❤
پاگل سی اک لڑکی نے
کچھ پاگل پاگل کر ڈالا
آنکھ بھری کیا پگلی نے
سب کاجل کاجل کر ڈالا
زلف کھلی کیا آنگن میں
سب بادل بادل کر ڈالا
اس ایک نظر کا قصہ ھے
سب گھائل گھائل کر ڈالا❤
#ZALIM❤
میں تمہارے معاملے میں اِتنا شِدت پسند ہوں کہ دُنیا کے کسی کونے میں بیٹھا کوئی شخص اگر تمہارے بارے میں سوچے بھی تو وہ میرا دشمن ہے۔♥️
#ZALIM❤
میں نے کل رات
تمہارے بارے میں ایک خواب دیکھا
اچھا !!! واقعی؟ وہ مُسکرائ۔۔۔۔
تو پھر تم نے کیا دیکھا؟
وہ تو مجھے اچھے سے یاد نہیں،
لیکن
اتنا یاد ہے کہ
خواب میں تم صرف میری تھی۔۔۔۔❤️
#ZALIM❤
دنیا میں ایسی کوئی "دلچسپی" نہیں ہے
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے ❤️
مرد کی بہت سی پریشانیاں
خوبصورت عورت کو دیکھ کر ختم ہو جاتی ہیں !
#ZALIM
جس دن یکہ اپنی قسمت میں آئےگا♠️
بادشاہ گھر سے اٹھا لیا جائے گا⚔️ ❤️
#_ZALIM.😊
اسے کہنا
میری سوچیں مچلتی ہیں
اسے لکھوں تو میرا کاغذ مہکتا ہے
میرے جذبے بہکتے ہیں
بہکتا ہے میرا دل بھی
کہ پہلے سے کہیں زیادہ
کہیں بڑھ کے بہت بڑھ کر
مجھے اس سے محبت ہے۔🌻❤️
۔
HAPPY RAIN DAY
KARACHI
💕 تُم💕
جانتے ہو مجھے کیا پسند ہے؟
برستی بارش سمندرکی لہریں💕
پھولوں کی خوشبو چاندنی راتیں
اچھی شاعری🥰
اور سب سے زیادہ اس تحریر کا پہلا لفظ😍
#ZALIM
کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے___!!!!
کوئی لے کے مجھکو ساتھ چلے____!!!
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں___!!!!
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے____!!!
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے___!!؛
وہ دھیرے سے یہ بات کہے___!!!!
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں___!!!!
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں___!!!!!
*😔͜͡
ہمارا تعلق ایک ایسے معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی سچ بولو تو بے ادبی اور کچھ نہ بولو تو منافقت____!!!🌸💯
________"😻❤️🌏🌼 ...""💛🌸🦋۔° چہــرہ تیــرا جــب جــب دیکھــوں پیــار آئــے تجــھ پــہ💜 "✨🥂🔥💔۔۔...""﹕) _____🌸🌍❤🔗🧸
🧸🍂
فرشتوں کے لائق تو نہیں میں
ایک ہمسفر چاہیے گناہگار سا
پیٹھ پیچھے بہت کچھ کیا جا سکتا ہے
لیکن لوگ صرف برائی کرتے ہیں 🔥
(' }_,
(_/\\
" زندگی اور چاۓ ایک جیسی ہے
جب مزا آنے لگتا ہے تو ختم ہو جاتی ھـے ۔"💯🙂👑______ツ🔥
: کوئــی #_____________نِبـــھانے والا ہو تو ســـاتھ #___________پُرانا ہو کر بھی خُوبصـــورت رہتا ہے ❤️🌍💯
چائے اور بوتل تو سبھی پیتے ہیں🙄😒
ہم "دونوں" مل کر سگریٹ پیا کریں گیں🚬🌚🥀
تُم اِسکا نُقصان بتاتی اچھی لگتی ہو
ورنہ ہم کو شوق نہیں ہے سگریٹ نوشی کا 🚬
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain