ہم صرف شریف لوگ ہیں ...!!! 😎
کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا ...!!
آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجیئے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا
مانتا ہوں بہت برا ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🔥
*میں انا پرست لڑکا ہوں غصّہ بھی ان پر کرتا ہوں جنہیں اس قابل سمجھتا ہوں💔🙂*
💔🥀🔥🖤
°🤎°||°_____🌚🥀🌸
🖤 *احتیاط بہت ضروری ہے، چاہے آپ سڑک پار کر رہے ہوں یا اپنی حد🥀🌚*🙂♡⊰✿⊱___________♥️🌼✨
لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر😒
_____پوری کتاب خود لکھ دیتے ہیں 🥺😥
عزت پانے کیلئے عزت کرنی پڑتی ہے
یہی سیکھا ہے ہم نے اپنے بڑوں سے۔🙏👉
اب آۓگا نا مزا💯
تم شیر 🖕
ہم شکاری 🤬🔥⚔️
🦅ZALIM
انسان سب کچھ بھول جاتا ہے پر وہ وقت کبھی نہیں بھولتا
جب انسان اکیلا لڑ رہا ہو اور اپنے تماشہ دیکھ رہے ہوں
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
دنیا کا سب سے خطرناک جادو بیوٹی پالر میں ہوتا ہے 👿
جاتی ماسی سکینہ ہے اور😜
نکلتی کترینہ ہے🙊😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔
" ✨🌸😻
*🦋✨"ہــوسکــےتــو دل تـھـام لیـنـااپـنـا😻🌸"ہـوش* اڑا دیــتـا ہــــے"انــــداز" ہمـــارا🦋*
👑❤️
شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے
اس نے چائے پلا کر سارا حساب بگاڑ دیا😍😘😘❤️
کچھ لوگ زندگی کی طرح ہوتے ہیں۔
ہر وقت کھونے کا ڈر رہتا ہے۔۔ 💔💯
💕🌸چھپا لوں تجھکو اس قدر بانہوں میں 💕🥀
😘😍 ہوا بھی گزرنے کے لئے اجازت مانگے❤️
❤🌸ہو جاؤں تیرے عشق میں مدہوش اسطرح کہ ہوش بھی واپس آنے کی اجازت مانگے😍❤️🥀
💞قُربان کر دُوں--- 💞اپنی 💞زندگی اُس کی آنکھوں پر
💞وہ 💞وعدہ تو کرے--------- 💋عُمر بھر ہمیں 💞دیکھنے کا🥀
#ZALIM💞😍✍️😉💋
حُسن میں آفرین لگتی ہو
قد میں بھی پانچ، تین لگتی ہو
جب پہنتی ہو سرخ رنگ لباس
تب بلا کی حسین لگتی ہو__!!♥️🔥🌸
تُو رنگت ہےمیرے چہرے کی💞
تُو جتنا میسر ہوگامیں نکھرتا جاؤں گا😘💕
😘💯
اس نے کہا لکھو کچھ ادب سے🙃🙌
بہت بے ادب ہوں لکھ دیا ادب سے🔥
میں نے اسے کہا موٹی ہو رہی ہو تھوڑا بھاگا کرو
وہ کسی اور کے ساتھ بھاگ گی🙆♂️🤐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain