میرا اب خود پے اختیار نہیں 😌😘❤❤
تم مجھے اختیار میں لے لو 😘😘❤❤
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
🔥🖤🥀
~~Iťx ZALIM~~😎👑
قائد اعظم:
ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
اس ملک کو رکھنا میرے بچوں سنبھال کے🇵🇰💚
بچے:😸
پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں پاں🙂🙄
~~Z∆|!m~~😎👑
اس نے میری محبت کا مذاق بنا رکھا 🥀☹️
خود کو ایڈمن اور مجھے ممبر بنا رکھا ہے
😒😒😂😕😑
*᯽┅•※ ~~Z∆|!m Hüñ Yár~~😎👑※•┅᯽*
ھمیں توڑنے والے ہزار تھے.. 😎🤨
مگر دیکھ ھم آج بھی قائم ہیں🔥💪💯
*᯽┅•※ ~~Z∆|im Hüñ Yár~~😎👑※•┅᯽*
.سارے عقلمند حاضر ہوں🔥
دنیا میں پہلے سموسہ آیا تھا
یاپکوڑا😒😒
کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھیرتا ہے بس ہار جاتا ہے
خود سے کبھی قسمت سے آپ پھر لوگوں کے بدلتے انداز سے 😌💔
میں تمہیں ایک مسکراہٹ دے سکتا ہوں
مجھے ہمیشہ یاد رکھنا جب تم اداس ہو✨❤️
میں تمہیں سنوں گا جب تم کچھ نہ کہہ پاؤ گی
مجھے یاد رکھنا جب تمہیں خاموشی کی ضرورت ہو✨❤️
میں تمہیں سمیٹ سکتا ہوں چاہے جتنی بھی بکھری ہو
مجھے یاد رکھنا جب تمہیں لگے تم بہت ٹوٹ چکی ہو✨❤️
میں تمہیں ہمیشہ وہاں ملوں گا جب تمہیں ضرورت ہوگی
حسب ضرورت ہی سہی مجھے یاد رکھنا کہ میں ہوں ✨❤️
مجھے یاد رکھنا جب رویوں کی دھوپ سے پگھلنے لگو
جب تمہیں اکیلے پن سے وحشت ہو کبھی ✨❤️
میں تمہارا سایہ ہوں، تمہارے ساتھ چلوں گا جہاں بھی چلو! ❤️🥰
#___ZALIM✨💞
سچا، اچھا اور بہترین دوست وہ ہوتا ہے
جو خود تو آپ کو جو مرضی کہے مگر جب کوئی
اور آپ کو کچھ کہے تو اس وقت وہ آپ کا سب سے
سب سے بڑا حامی ہو ---🦋🌸
.
_ZALIM❤
مرد کی محبت جب حد سے بڑھ جائے
تو عورت بے وفا ہو جاتی ہے😒
IK BAT LARKIYA APNI POST PE KIA LAGA KAR ATI HAI JO UN KI POST MAIN BHEER YANI RASH LAGA RHETA HAI 😎😂😂🤣🤣
HUM SHAREEF KIA HOWE PORI DD BADMASH BUN GAYE 😎
جس کا چکر نہیں چل رہا
وہ مجھے سے رابطہ کریں
شکریہ😁😁
رشتہ نبھانا ہے 💕
تو دو آ نکھوں کی طرح نبھاؤ!💕
ساتھ جگتی ہے ساتھ سوتی ہے💕،
ساتھ ہنستی ہے ، ساتھ روتی ہے،💕
اور پھر ایک دن💕
ایک ساتھ ہی ہمیشہ کیلۓ💕
بند ہو جاتی ہے💕
اگر میری بہت بڑی بڑی ....!!
خواہشیں ہوں لیکن مجھے صرف
تم مل جاؤ تو ....!!!
میری کسی بھی خواہش کی کوئی اہمیت نہیں
رہے گی ____!!!!! 💏💋👌💯
سنو تم مجھے رس گلے کی طرح لگتی ہو
💞💞💞
اور رس گلے بہت پسند ہیں مجھے
🌹رشتہ وہ نہیں ہوتا جو دنیا کو دکھایا جائے!💢!🥀
🌹رشتہ وہ ہوتا ہے، جو دل سے نبھایا جاۓ..❤🥀.
🌹اپنا کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا!!💢🥀
🌹اپنا وہ ہے جسے دل سے اپنایا جائے..❤🥀
اپ ھم جیسے نہیں هو سکتے 😎
ہمارے انداز چرا لینے سے😍😋
ENTER🧸❤️
تمہیں پہن لیں اپنے وجود کے اوپر
تمہیں لباس بنا لیں، ہمارا بس جو چلے۔ ۔
تمہاری مٹی کو گوندھیں ہم اپنی مٹی میں
پھر اک جسم میں ڈھا لیں ہمارا بس جو چلے۔۔
❤️😍💖
کردار کی خوبصورتی کو کبھی گرنے نہیں دیا ❤️🔥💫
دھوکے بہت کھائے مگر کبھی دھوکا نہیں دیا 💯🌸#ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain