مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا 😔
تیلی یاد شتائے 🙈
جب تُو پوشٹ نا لگاۓ 😞💔🙁😂
🤪🤭😁🙃
اسی گروپ کا اک لڑکا ہے جس نے لڑکی بن کر مجھ سےلوڈ مارلیا🙄
بھائی واپس کر دے 🙏 سبزی کے پیسے تھے 😪😒😁😂😂😂😂
*🌱🌱*
*تم اچھی باتیں پڑھا کرو اچھی*
*باتیں کرنے کی عادت بھی بن جائے گی*
*🍂
. 🥀🌹🥰🥀 🔸🔥🔥🔸🔥🔥🔸 🥀🥰🌹🥀
. 😒💞 تمہیں چاھتے تو ہیں پر جتا نہیں پاتے 🙈🥳
. 👈🏻❤ دل میں ہے کتنا پیار یہ بتا نہیں پاتے 😞☹
. 🙊💯 کاش میری نظروں کو پڑھ پاتی تم 🥲🤕
. 🙉🔥 کہ تیرے بن ہم رہ نہیں پاتے ❤💘
❣️ 🥀✍️
🌹#پھول اسے دو جو قدر جانتا ھو
👉#درد اسے دو جو #صبر جانتا ھو
⏰👉وقت اسے دو جو انتظار جانتا ھو
❤👉اور #دل اسے دو جو #پیار جانتا ھو
تیرا آغوش گر میسّر ہو😘🥰❤️
سرد کمرے کو آگ لگ جائے🔥❤️🔥
کبھی کبھی مجھے ڈر لگتا ہے
کہیں گورنمنٹ مجھے زبردستی پکڑ کر😔😔
معصومیت کا ایوارڈ نہ دے دے🙊🙈🙈
نا جانے کتنے دلوں پر راج کرنے والے 💔
محبوب کے در کے فقیر ہوتے ہیں 🥰
#ZALIM💔
آج پھر تیری یاد آ گئی 😢
جب پان والے نے پوچھا کتنا چُونا لگاؤں😂
سارے الزام اپنے سر لے کر.!
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا.!
جون ایلیاء
زمین جلانا بھی مسئلہ ہے🙃
فلک گیرانا بھی مسئلہ ہے✨
سبھی مسائل کا حل تم ہو😍
تمہیں بتانا بھی تو سب سے بڑا مسئلہ ہے🌸
درد کو موج پہ آنے دیجئے
جان جاتی ہے تو جانے دیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🐒
🤓میں نے ایڈمین کی تعریف کی کہ آپ بہت خوبصورت ہیں
😳اس نے شیشیہ میں اپنی شکل دیکھی
😳پھر صابن سے منہ دھوکر
پھر شیشہ دیکھا _______اور مجھے ریمو کردیا کہ مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے 😝🤭🙉🤪😂
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے .
🖤
.
.
اتنے عرصے بعد آخر کار اس نے میرے میسج کا جواب دے ہی دیا........🙄💔
"آئندہ میسج مت کرنا"
😫😔😟
"کچھ یوں کھیلی ہمارے جذبات سے وہ ڈائن
شب بخیر کہہ کر بھی رہی تمام شب آنلائن💔😢
جب انسان سمجھدار ہو جاتا ہے
تب خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ دیتی ہیں!✨🖤"
اگر کوئی آپ کے رابطے میں رہنا چاہے تو ہر ممکن کوشش کرکے آپ کے ساتھ رہا کرے گا، اور اگر وہی شخص آپ سے دور رہنا چاہے تو آپ جتنا بھی اُسے فورس کریں وہ آپ کے ساتھ نہیں رہے گا کیونکہ اُس نے اپنا مائنڈ سیٹ کر لیا ہوتا ہے، کہ اب وہ آپ کے علاوہ رہ بھی لے گا اور خوش بھی رہے گا تو بہتر ہے ایسے لوگوں کو خود سے آزاد کریں کم از کم وہ تو سکھی رہیں گے۔ باقی آپ؟ آپ کا کیا ہے جناب آپ نے تو ویسے بھی مر جانا ہے ۔
💔💔
😢😭
ایک وقت تھا
جب وہ میرے چند گھنٹے افلائن رہنے سے پریشان ہو جاتی تھی اور مجھے نمبر پر میسجز کرتی تھی اور اگر میں رپلائی نہ دوں تو وہ کالز کرتی رہتی تھی تاکہ وہ میری خیریت معلوم کر سکے اور اب ایک وقت ایسا آیا ہے کہ اسے میری پرواہ ہی نہیں، اُس نے کنارہ کرنے کے بعد کبھی پیچھے دیکھنے کی کوشش ہی نہیں کی کہ جو لڑکا مجھے شدت سے چاہتا تھا وہ میرے بغیر زندہ بھی ہے یا مر چکا ہے، یا اذیت کے قرب سے گزر رہا ہے ۔
💔💔💔
😔😢😭
*🤟ٹکے ٹکے پہ#بکنے والے لوگ🔥 🔥آج #مخالف بنے پھرتے ہیں 😳😂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain