سنو محترمہ........🙄
ایک طرف چھپکلی ہو.......🙇♂️
ایک طرف میں.......☻
تو کدھر جاؤ گی............. 😋😁
محبت کرنے والے دونوں افراد مل کر
کئی خواب دیکھتے ہیں،...🖤🥀
اور اپنی فیلنگز ایک دوسرے سے
شیئر کرتے ہیں، ...
ڈھیر سارے خواب دیکھ کر..
انہیں حقیقت بنانے کی بھرپور
کوشش کرتے ہیں پھر اختتام پر آکر
ایک شخص اپنے لیے ...
دوسری منزل کی انتخاب کرتا ہے ...
جبکہ ایک شخص انہیں خوابوں کی دنیا
میں خود کو برباد کر بیٹھتا ہے...
کیونکہ سب بیوفا تھوڑی ہوتے ہیں ۔...🖤🥀
کیا تم مجھ سے سورج مُکھی جیسی محبت کر سکتی ہو۔۔؟🌼
میرے ہوتے ہوئے تمھارا رخ صرف میری طرف ہو
اور جب میں نہ ہوں تم ساری دنیا سے منہ موڑ لو۔۔🌼❤
انتظار میں بیٹھے ہیں مرشد😢🙈
آئے گی کسی حسینہ کی ریکویسٹ🤭😹🔐
اگر یہاں پتا چل جائے کہ کل قیامت ہے
تو راتوں رات مُصّلے بھی مہنگے ہو جائیں گے....! - " 💔🙂
😔🌸
سنو! 🙊
تم کیوں نہیں کرتی میری پوسٹ پر کمنٹ 😒🙄🤔
تمہیں محبت ھونے کا خطرہ ھے کیا 🤭🤔😂
🍁
♠️
#ZALIM☠️🚬
نشانی یار کی بھی ٹھکراتا ھے بھلا کوئی🌹😍🥰
تیرے ساتھ تیری سہیلی بھی قبول ھے🔥🖤🥀
#ZALIM 🐰🌸
*کہتے ہیں کہ انسان کا برا وقت تب شروع ہوتا ہے جب وہ کسی کو اپنا غم بتائے❤🥀*
🌴Painful Tears ✍️....🗞️📝❣️🌴
ہونٹ چومنـــے والے مِلیـــں گے ہــــــزار🌹
جو چُــوم لے ماتھـــا تو سمجھنــا عِشـــــق ہــے❤️
#ZALIM 🐰🌸
بور ہو رہا ہوں 😏
جانو ہوتا تو انکے ساتھ🙈🙉
چھم چھم ہی کھیل لیتا🥰😍😍🙈🙉🤣🤣🤣
ZALIM🌸🌸🐰
تیرے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لے کر چلنا__🙈😍
میری خواہش ہی نہیں دعا بھی ہے__😘🖤
ایک بار جو تھام لیا ہاتھ 🤝 تمہارا۔۔۔🥀🌹.
نہ خود جدا ہونگے اور نہ ہونے دیں گے_😍😍😘
#ZALIM 🐰🐰🥕🙈
ترے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی ہیں 🌸❤
وقتی ہی سہی تم مجھے میرے لگتے ہو ✨
تُم نے کبھی کِسی کے سینے سے لگ کر کِسی سُہانے خواب کو محسُوس ھی نہیں کیا تو پِھر تُمہیں کیسے معلوم ھو کہ بانہوں کے لمس کی خُوشبو کیا ھوتی ھے___!!❤️🔥🌸
سرکار🔥
میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی ____
ایک تو عشق ہوا عشق بھی استانی سے__
عورت کے لیئے یہ کافی نہیں کہ وہ خوبصورت پیدا ہوئی ہے
اسے مزید حسین ہونے کے لئے کسی مرد کا ساتھ چاہیئے ہوتا ہے 💋🥀
#_________ZALIM____💋🔥
بلاک ہونے کا ڈر ہے ورنہ
ادائین تو ایڈمن کی بھی بہت پیاری ہیں😍😅😉
کالج والی لش پش ہوتی ہے🥰
یونیورسٹی والی زبردست ہوتی ہے😎
ہوٹل والی مست ہوتی ہے🤭
آفس والی تھوڑی کڑوی ہوتی ہے😣
گھر والی سویٹ ہوتی ہے☺️
فائیو سٹار والی تھوڑی مہنگی ہوتی ہے😍
لیکن ایک بات ہے۔۔۔۔!
چائے آخر چائے ہوتی ہے ۔۔۔!
🤭مگر آپ کی سوچ کو اکیس توپوں کی سلامی 🤭
میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_
❤
کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا
محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی🔥🙌🏻
*ہم بدلے نہیں ہیں صاحب بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں..!*🥀🤔💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain