Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی جذبات سے کھیل کر خود کو تیز ترین کہے تو وہ دراصل گٹھیا ترین ہے! 🙂🖤"
سلطعنت عشق

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

°°°---------💝🌸👑🌺💝--------°°°
____مت پوچھو کہ کیسے ہیں ہم____🔥⁦✌️⁩😎
__صدا یاد رہے گے کچھ ایسے ہیں ہم____ 💪💯👌
💞💖

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

THARKI PANA 😎😳

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حسن "جس چیز میں بھی چھپا ہو" وہ انسان کو ضرور بہکاتا ہے۔❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صرف چاۓ کےعادی لوگ ہی جانتے ہیں کہ
چاۓ تھکان اتار دیتی ہے۔ 😘😘☕☕
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا میں سب سے زیادہ چاہی جانے والی چیز
ایک خوبصورت عورت 💘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خُوش دِلی سے دو گھڑی گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے سارے مسائل کا حل "مُحبت" ھے, 🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ھم کو جو یقیں ہوتا تم ھم کو سمیٹو گے
تاخیر نہ کرتے! اک پل میں بکھر جاتے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

.🌹😍🌸🤩 👑🔥🔥👑🔥🔥👑 🤩🌸😍🌹
. ❤سارے کھیل 🌹
. 🌸 روحوں کے ہوتے ہیں 🤩
. 🥰 مٹی کے جسم میں کشش ❤🔥
. 💓 تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ 🌹
. 😍 اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے ❤
. 😐 ورنہ یہاں تو 🙂
. 😏 حسین و جمیل لوگ بھی 🙂
. 💔 دل کو نہیں بھاتے 🙃
. 💞 اور کبھی سادہ سا انسان بھی 🥰
. 🌹 جان سے پیارا ہو جاتا ہے... 😘
.🔥🌹❤#ZALIM❤🌹🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌹🔥🌸❤ 👑🔥🔥👑🔥🔥👑 ❤🌸🔥🌹
. 🥰❤🌹 #___سنو......🌺🙈👇
. 🌹 تمہاری محبت پہ آمین 🤩🥀
😘 تمہارا غصہ سر آنکھوں پر تمہاری انا قبول تمہاری ضد
. 😍 منظور "سب قبول محترم 💞
. 🥰 شرط صرف اتنی"🙂💘
. 🌺 کہ بس تم میرے ہو..!!🖤🌻
╔══⁂══☙⁂♕⁂☙══⁂══╗
🌹❤ Meri Shehzadi ❤️🌹
╚══⁂══☙⁂♕⁂☙══⁂══╝
.🌸🌹❤ZALIM ❤🌹🌸

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💔🥲🔥💔 🔸🔥🔥🔸🔥🔥🔸 💔🔥🥲💔
🙃 کنارے تو کنارے ہوتے ہیں ، کہاں ان کے سہارے ہوتے ہیں
ہر دکھ وہی دیتے ہیں ، جو جان سے پیارے ہوتے ہیں 🥲
.🙂🥀💔#ZALIM💔🥀🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💔🥀🥲🔥 🔸🔥🔥🔸🔥🔥🔸 🔥🥲🥀💔
. 🙂 جو میرے سچ سے روٹھ جاتے ہیں، 🔥
. 🥀 اُن سے شاید بولے ہی جھوٹ جاتے ہیں۔ 🌚
.🥀💔🔥#ZALIM🔥💔🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#یہ مُحبت ہے صاحب♥️
تُم چاہے جتنی بھی تکلیف دے دو
#مگر سکون صرف تُمہارے پاس ہی ملتا ہے...🔥❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فرق اگر پڑتا ہے تو مجھے پڑتا ہے تم سے نہ ملنے پر مجھے تکلیف ہوتی ہے بات نہ ہونے پر مجھے اذیت ہوتی ہے تمہیں تو کسی چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کندھے کی ضرورت صرف ایک عورت کو ہی نہیں ہوتی، کبھی کبھی مرد بھی کسی کے شانے پر سر ٹکا کر آنکھوں کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہے!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❣رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو---"❣️
🍁🍁🍁🍂🍂🍂
❣یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو___" ❣️
🌺🌸💮💮💮🥰🥰
❣ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی___"❣
❣❣❣❣❣❣❣
❣اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو...❣❣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب تھک کے دنیا سے تم سکون چاہو🔥
تو میرے بازو ہمیشہ تمہارے لیے کھلے رہیں گے !🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*عجیب دنیا ہے جس کے لیےمخلص رہو وہی منافق نکل آتا ہے"*🌍💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" اور پھر تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں ، مُحبت بُھولنے میں ، خود کو سمبھالنے میں عُمریں بیت جاتی ہیں ، دِل مُردہ ہو جاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسانوں سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ہیں✨❤