*میں تُم اور آدھی راتیں ، ہائے وہ ساری جُھوٹی تھماری باتیں! ۔ " 💔🙂*
دو چیزوں کی حسرت کبھی نا کرنا😇
ایک مجھے پانے کی 🆗🧐🙊
دوسری مجھے پٹانے کی😂🤣🙈🙈
تمھیں پتا ہے شاہِ من کس کو کہتے ہیں
میں بتاتا ہوں ❤️
جسے دیکھ کہ دل خوش ہوجاۓ
جسے دیکھ کہ دل سے محبت نکلے
جسے دیکھ کہ سانسیں مہک جائیں
اب پتہ چلا کس کو کہتے ہیں شاہِ من ❤️
تمھیں کہتے ہیں شاہِ من ❤️
💙🤩🌹🌸 👑🔥🔥👑🔥🔥👑 🌸🌹🤩💙
. 😘🥀 اک عجیب ٹھنڈک ہے اُسکے نرم لہجے میں 💗🤩
. 😍🥰 لفظ لفظ شبنم ہے ، بات بات____ پیاری ہے 💙🌹
.🌹🌸💙#ZALIM 💙🌸🌹
💞ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮑﯿﺮ ﺑﻦ
❤، ﺟﺎﺅﮞ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﻘﺪﺭ ،ﺗﯿﺮﯼ
❤ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮ
❤ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ
، ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ🥀
ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺁﺅﮞ ﻣﯿﮟ
❤، ﮨﯽ ﻧﻈﺮ
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺧﻮﺍﺏ
ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ💞💞
آپ کے ساتھ جو کچھ بھی محسوس کیا ہے میں نے، وہ کسی اور کے ساتھ دہرایا نہیں جائے گا۔۔۔۔۔۔!!!!!
جاناں🖤🥀
🌹🌸🤩🌹 👑🔥🔥👑🔥🔥👑 🌹🤩🌸🌹
. 💞🌸 ایک بات یاد رکھیے گا 🌸💞
🙂💚 زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے,,, زندگی ایک ہی کپڑے کو سو بار پہن کر گزاری جا سکتی ہے,,, زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے 🥰
. 🥀🌸 لیکن,,,,,,🌸🥀
🌹❤زندگی بغیر عزت بغیر محبت کے نہیں گزر سکتی,,,, اس لیے ہمیں ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپ کی عزت کرے ۔ آپ سے محبت کرے ۔ اکیلے میں بھی اور سب کے سامنے بھی آپکو عزت و محبت دے۔۔ آپ کی تزلیل نہ کرے آپ کا مذاق نہ اڑائے ۔چاہے آپ موجود ہوں یا غیر حاضر ہوں۔ اور سنو,,,,,,🥰🤩
. 🌸💙 محبت اعلیٰ ترین اور عزت انمول شے ہے۔ 💖🌹
.🌹💞🌸#ZALIM🌸💕🌹
یہ جو لڑکی کا ہاتھ مانگنے جاتے ہیں 🙄😒
بعد میں پوری لڑکی کیوں لےجاتے ہیں😁😂
🌹🤩💓💙 👑🔥🔥👑🔥🔥👑 💙💓🤩🌹
. 😘 خوبصورت لڑکی! 🥰
. 🙈 تمہاری دلکش اداؤں پہ ❤🔥
. 🤩 نظمیں لکھ کر 😘
. ❤ آنے والی نسلوں کے لیے تمثیلی انداز میں 🥰
. 🌸 تمہارا حسن بیان کروں گا 💓
. 😘 وعدہ ہے ۔♥️
💖🤩🌸#ZALIM 🌸🤩💖
.🌹🤩🥰🌹 👑🔥🔥👑🔥🔥👑 🌹🥰🤩🌹
😐🙂💞 میں انسانوں کے ہجوم کو پسند نہیں کرتا کیوں کہ ہجوم کا تصور صرف قیامت سے متعلق ہے. 🥰🥀
.
. 🙈 مجھے ایک پھول.. 🌹
. 🥰 ایک ستارہ.. 😍
. 😘 ایک انسان چاہیئے... 🤩
.🤩🌹👑#ZALIM👑🌹🤩
ہر جگہ سے بلاک کر کے کہتی ہے
منایا کیوں نہیں
کہاں سے مناؤں یو ٹیوب سے😕
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نادان کی.
تم ہوتے ہم ہوتے اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے ۔
😍🥰😘💓💖💞💕❣💗❤💏🌹👄💋💥
عشق نے غالب ٹھرکی کر دیا 😁
آدمی ہم بھی بڑے شریف تھے 🙂😉😎😏🤣😂🙄
یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا🙈
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو💋😍
سارے شعر جھوٹے ہیں!!!
درد کی کوئی زبان نہیں ہوتی....🖤
ناول پڑھنے والی لڑکیاں توڑی ٹھرکی بھی ھوتی ھے🥀
صرف وبائیں ہی نہیں……
ادائیں بھی جان لیوا ہوتی ہیں🙊🙉🙈
💛ﭼﻠﻮ ﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ🌸
💛ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﮩﺎﮞ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﭽﮫ بھیﮨﻮﮞ
ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮﮞ
💛ﺟﮩﺎﮞ ﻣﻮﺳﻢ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ
💛ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻟﯿﮑﻦ.......
ﺟﮩﺎﮞ ﭼﺎﻧﺪ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﮨﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﺳﻮﺭﺝ , ﮨﻮﺍ , ﺭﻭﺷﻨﯽ ✨
💛ﺧﻮﺷﺒﻮﺅﮞ ﮐﺎ , ﺭﻧﮓ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﻮ
💛ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﺎ
ﮨﺮ ﺍﮎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﻮ
ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﯽ
💛ﺳﺎﺭﯼ آﺱ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﻮ
💛ﭼﻠﻮ ﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ 💕
اتنا مشکل بھی نہیں ہوتا آٹا گوندھنا
،جتنا لڑکیوں نے رولا ڈالا ہوتا ہے😒
چلو ساتھ کہیں گھوم آتے ہیں
رم جھم سی بارش میں بھیگ آتے ہیں😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain