نا چھیڑو ہمیں ،
ہم پاں پاں🎺🎺 کے ستائے ہوئے ہیں 🙇😐😐 😔😒😂
بدتمیز ہو نے کا ایک فائدہ ہے😉
فالتو لوگ دوبارہ منہ نہیں لگا تے🤞
بے رُخی آپ کی سر آنکھوں پر 🙂🖤
یوں ذلیل کرنے کا سوبار شکریا💯🔥
جو لوگ چھوڑ کر چلے جائے
وہ سستے لوگ ہوتے ہے❤️
ہماری افواہ کا دھواں وہیں سے اٹھتا ہے 🔥
جہاں ہمارے نام سے آگ لگ جاتی ہے❤️ 🔥✌️
رقص ہی رقص ہو گا قیامت کے دن.......... 🙌
یاروں کو یار ملیں گے بے حِجاب ملیں گے......... 🚩
سرکار🎀
تمہاری اوقات نہیں..........🔥
ہمارے انداز اپنانے کی............💀
سرکار🎀
#مخلص ہوں مخلص لوگوں کی قدر کرتا ہوں منافقت کے رشتے میں خود توڑ دیتا ہوں🔥💯
بہت گرمی ہے یار
اجازت ہو تو تمھارے دل میں ڈپکی لگا لوں 🙈😂
یہاں ایک لڑکی ہے اگر وہ مجھے مل گئی نہ
سمجھو مجھے پوری دنیا مل گئی😁🔥💚
اگر آپ کو لگتا ہے
کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے😒
تو فوراً دروازہ بند کر دیں 😏
کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی
نہ نکل جائے 😹
😜😜لگے رہو انباکس میں😛😛
آخر ہونا بلاک ہی ہے 😂😂
🙈😂اس لئیے ایتھے مرو میری پوسسسسٹ تے🙈😜
دیکھ لینا، تیرا نقصان کرے گا ایک دن💔
جان کہتا ہے تو______ بے جان کرے گا ایک دن💔
جس نے جینا بھی تیرے ساتھ اور مرنا بھی💕
چھوڑ کر وہ تجھ کو_____ حیران کرے گا ایک دن 💔😥
حکومت سے اپیل ہے کہ نادرہ کےکیمرے میں سنیپ چیٹ انسٹال کرے🤨
اچھے بھلے انسان کو عارف لوہار کا چمٹہ بنا دیتے ہیں🙂😐😐
لوگ کہتے ہیں اب تمیز نہیں رہی مجھ میں🔥
خیر جب تھی تب کونسا صدقے وارے جاتے تھے😏
ہم تو ہر بار #چمکیں گے نئے #سُورج کی طرح🌞
#جلنے والُوں سے کہ دُو .😎🔥
#وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ. ✌💪
دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار👉
ڈاٸ کِلو کی بندوق نہیں👿
یہ ڈیڈھ کِلو کا دماغ ہوتا ہے🔥
ZALIM
بے وفاوں سے ہار کر لوگ😏
وفاداروں ے بدلا لیتے ہیں ☝
میں نے زندگی میں اِتنے منافِق نچاۓ ہیں
..............مُرشد🔥.............
ماحول خراب ہو جاۓ گِنتے گِنتے💯😎
میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ__!!
جب کہانی میں دو لوگوں سے تین ہو جائیں تو ایک پر
روحانی موت واجِب ہوتی ہے💔🙂
#ZALIM👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain