محبت بڑھاۓ نفرت گھٹاۓ____🌚
خوشبو لگاۓ اور حویلی پے آۓ_🛡️
جو لوگ چھوڑ کر چلے جائے
وہ سستے لوگ ہوتے ہے❤️
ہماری صفوں میں مرشد
منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا✌🏻😏
وہ ہاتھ بہت انمول ہوتا ہے جو آپ کو
اس وقت تھامے جب آپ بکھر رہے ہوں
♥️🥀
مجھے اسکول کا بستہ پھر سے تھما دونہ
ماں!
زندگی کا سبق مجھے بہت مشکل لگتا ہے 🥺💔
شکر ہے خیالوں کا😥
سکرین شاٹ نہیں ہوتا 🙉
نہیں تو تباہیاں مچ جانی تھی تباہیاں 😁😂😝🙈
کل اسکا میسج آیا کہتی ھے
عشق سچا وہی جس کو ملتی نہیں منظلیں 😐
نادان نے بھی کہہ دیا اگر منزلیں ٹھیک لکھا ہوتا تو شاید مل ہی جاتیں🙂
کوجی چمچی😒
مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا🥺
تیری یاد ستائے جب تو گروپ میں نہ آئے🙄
#SHOOO____SAAAD😣
تمہیں کیا لکھوں 🤔
دوست لکھوں ٫یا پیار لکھوں👭
غم گسار لکھوں یا پیار لکھوں 💔
،❤️ دل کہتا ہے❤️
دنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجا کر کے 🌐
ایک پیاری سی بات لکھوں 📝
تمہیں اپنی کل کائنات لکھوں ___🔏
👑💖ZALIM
آپ کے ساتھ جو کچھ بھی محسوس کیا ہے میں نے، وہ کسی اور کے ساتھ دہرایا نہیں جائے گا"😊❤️🥀🖤
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: میرے ایک دوست کے پیٹ میں چوہے 🐁 دوڑ رہے تھے میں نے اسے چوہے مار دوائی کھلا -•||•(🙃)🌸♥✨
خوبصورتی!!!
کچھ بھی نہیں ہوتی ... 💙
یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی
خاص کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!.. 🧡
رات سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
خاموشی ! گہری ہی تو ہے
مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
تم ! کچھ بھی نہیں ہو
مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!!
ہاں ! محبت میں پاکیزگی ہو تو
سب کچھ خوبصورت ہے
تم ! بھی !! 💜
#ZALIM🐥♥️
وہ جن کے نام ہماری زباں پہ رہتے ہیں
نجانے کون ہیں وہ اور کہاں پہ رہتے ہیں💔😔
ہر وہ شخص جو آپ کو محبت کی نظروں سے دیکھتا ہے ضروری نہیں کہ آپ کا خیرخواہ ہو ایک بلی بھی تو کبوتر کو محبت بھری نظروں سے دیکھتی ہے .. 🙂
کچھ عورتیں تیس سال کی عمر کی ہوتے ہوۓ جوانی اور خوبصورتی کے سب ریکارڈ توڑ رہی ہوتی ہیں. اور مرد ایسی عمر کی عورت کے عشق میں اگر مبتلا ہو جاۓ تو زندگی بھر دوسرا عشق کرنے کے قابل ہی نہیں رہتا..
ہر کسی پہ نہ برس ورنہ بادل ہو جاۓ گی
میرا یقین کر میرے بعد تو پاگل ہو جاۓ گی
ZALIM
سنو😉
سردی لگ رہی ہے🤕🤒
آو تمہیں آگ لگاؤں 😝😜😂
#ZALIM!!❤🔥
ایک محترمہ نے مجھ سے کہا تم بدتمیز ہو
میں نے کہا آپ نہایت کہنا بھول گئی محترمہ 💯🔥
#ZALIM❤🔥
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں..!!😘💏
#ZALIM!❤🔥
سنو________جانم جانتی ہو؟؟؟ دُنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے؟؟ یقیناً تُم....!! یقیناً تُمھاری محبت...اور تمھاری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ہے؟؟؟ میری دُنیا تو صرف تُم تک ہے...!! اس کے بعد دُنیا کیسی ہے...!! کسے فرق پڑتا ہے...!! کیا فرق پڑتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain