عورت کے لیئے یہ کافی نہیں کہ وہ خوبصورت پیدا ہوئی ہے
اسے مزید حسین ہونے کے لئے کسی مرد کا ساتھ چاہیئے ہوتا ہے 💋🥀
#________ZALIM💋🔥
بہت گرمی ہے یار
اجازت ہو تو تمھارے دل میں ڈپکی لگا لوں 🙈😂
اگر تو مجھ سے شرماتی رھے گی ،
محبت ہاتھ سے جاتی رھے گی __
🖤🐺
DEAR ADMIN MHB11 DAMADAM KO KUCH TO RANGEEN RHAKTE 😎 BIL KUL HI RUDE BUNA DALA HAI AP NE TOH 😎
OLD IS GOLD 😎😎😎
YAHA OLD USER KAHA HAI .??? JO MUJHE JANTE HO IK BHI NAI MIL RAHA DD PE NEW IDS PE SHAREEF HO GE HO KIA 😂😂😂
*انسان صرف ﻏﻠﻂ ﮨﻮﻧﮯ ﭘر*
*ﻭﺿﺎﺣﺘﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ دیتا بلکہ ﮐﺌﯽ*
*دفعہ ﻭﺿﺎﺣﺘﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ بھی*
*ﺩیتا ہے ﮐﮧ ساﻣﻨﮯ ﻭﺍﻻ اُسے*
*بہت ﻋﺰﯾﺰ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ☞◆*❣️
تم ......!!!
طلب کی وہ حد ھو.🥺
جسکے آگے سب کچھ بے معنی ھے🖤😌
تُم صرف تب تک خوبصورت ہو جب تک تُمہارا محبوب چاہے کہ تم خوبصورت رہو
وہ جب چاہے تُمہارے چہرے سے رونق ، تُمہارے بدن سے رعنائی اور آنکھوں سے چمک چھین سکتا ہے !!
اچھے تو سب کو ہی اچھے لگتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ بہت برے ہیں ہم🥰😘
سنو اےےےے قرار من❤️
مـــیرے پاس کبھی کوئی اتنی قیمتی چیز اتنی نایاب چیز اور اتنی خـــاص چیز تھی ہی نہیــں ، جـــس سے تمہیں تشبیح دوں ، تم بس خود میں اکلوتے ہو ، بہت
قیمتی ، بہت نایاب ، بہت خـــاص 🥰
پیار اور موت سے ڈرتا کون ہے
پیار تو ہو جاتا ہے کرتا کون ہے
ہم تو کر دیں پیار میں جان بھی قربان
پر پتا تو چلے ہم سے پیار کرتا کون ہے
🤣
محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے
عربی لغت میں تو محبت کہتے ہی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے۔🌻💙
پیٹ اور غرور بڑھ جائے تو اپنوں
کو گلے لگانا مشکل ہو جاتا ہے 💁♂️
تمہاری لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اگر سامنے والا تم سے تمہاری طرح پیار نہیں کر رہا،
تمہارا احساس نہیں کر رہا🙂
تمہاری قدر نہیں کر رہا🖤
تو رک جاؤ تم🙂
کیونکہ تم دنیا میں سب کچھ کر سکتے ہو،
لیکن کبھی بھی کسی کو اپنے ساتھ زبردستی مخلصی نہیں کروا سکتے🙂
“پیار” کرنے کے لیئے فرصت کے لمحات درکار نہیں
جب دل کرے، کر لینا چاہیئے 😎🙆🥰
مرد کتنا ہی پاگل بُرا اور سخت مزاج کیوں نہ ہو قابو وہ صرف عزت اور محبت سے آتا ہے !🔥🖤
اس کے حسن و جمال پہ یارو
کالے کپڑے بھی کمال لگتے ہیں 🖤😶
رونے دے آج ہم کو دو آنکھیں سُجا دینے دے
باہوں میں لے لے اور خود کو بھیگ جانےدے
ہے جو سینے میں قید دریا وہ چھوٹ جائے گا
ہے اتنادرد کے تیرا دامن بھیگ جاے گا
تمہارے ساتھ میرا تعلق
بارش کی طرح نہیں ھے
کہ برسے اور ختم ھو جائے۔۔۔۔
بلکہ یہ تعلق تو ھوا کے جیسا ھے
خاموش مگر ھمیشہ تمھارے آس پاس...!!! ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain