اور ہمیشہ ہر مرد کا معاملہ
ایسا نہیں ہوتا کہ اسے صرف
عورت چاہئیے ہوتی ہے...
بلکہ... کسی کسی کو صرف
اس کی "من پسند" عورت کی ہی
طلب ہوتی ہے بس..!! ♥️
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے
جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی😋🥰🥰
#محبت_اور_عشق 🖤🍂✨
ع" سے ہے عشق
اور "ع" سے ہے عورت
"م" سے ہے مرد
اور "م" سے ہے "محبت"
سنو میرے چارہ گر
میں نے تم سے "عشق" کیا ہے🥀
اور تم نے مجھ سے "محبت"💔
تم مجھ سے پوچھو گے
عشق اور محبت میں کیا
فرق ہے؟؟🙃
عشق میں شرک نہیں ہوتا
اور محبت میں بہت سی
محبتوں کی خواہش ہوتی ہے __ !
کچھ لوگ آپ سے اتنی ہی محبت کرتے ہیں جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں ، جہاں ان کا مفاد ختم ہو وہاں ان کی محبت بھی ختم ہو جاتی ہے !!!
وہ مجھے اس طرح سے دیکھتا ہے۔
جیسے کوئی عاشق ہو ۔۔۔۔۔۔ترسا۔۔۔۔ ہوا۔
🖤🐺
اُور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کونٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا...
مگر دماغ کی کسی کونے
میں پیوستہ ہو کر ہر وقت رُلاتا رہتا ہے
" تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو "❤
😒
لوگ کہتے ہیں تم چاند ہو🙈 مجھے بھی یہی لگتا اس وجہ سے لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے😒🥺
بھلا چاند پہ جانا آسان بات ہے🥀🤗😂🙈
سنو۔۔۔۔۔!
واشنگ مشین کا بٹن فل گھما کر آنا ۔۔۔🙄🤩
ضروری بات کرنی ہے تم سے۔۔۔🥰🙈🙈
میرا معیار نہیں ملتا میں آوارہ نہیں پھرتا
مجھے سوچ کے کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا
ZALIM
میری زندگی میں تین چیزیں اہم ہیں
چائے چائے کا رنگ چائے کا ذائقہ
جس طرح لوگ خسارےمیں بہت سوچتےہیں
آج کل ہم ، تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں🎀🥀
اگر آپ ہمیشہ خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں کے معاملات کو صرف اتنی توجہ دیں
جتنی نہاتے وقت اپنی کمر کو دیتے ہیں 😁
مرد بہت ساری خوا تین کے چہروں کو دیکھیں۔اور اپنے دل سے پوچھیں کہ ان میں سے کون کون سا چہرہ زیادہ پرکشش تھا ۔ اسے بار بار ایک ہی جواب ملے گا۔ مردو ان خواتین کا انتخاب کرے گا ،جن کے ہونٹ سب سے زیادہ خوبصورت ۔
سب سے زیادہ رنگین تھے۔
😘😇
#لفظ " #بارش🌧️" پر ایک ایک #شعر ہو جائے!!!
#آغاز #ہم کیے دیتے ہیں
کہیں #پھسل نہ #جاؤں تیرے #خیالوں میں #چلتے #چلتے
اپنی #یادوں کو #روکو #میرے #شہر میں #بارش کا #موسم ھے🌧️🌧️😍🌧️SARKAR ✍🏻
سامنے بیٹھے رہو گے تو قرار آئیگا ___🙈
جتنا دیکھے گیں تمہیں اتنا ہی پیار آئیگا____😍😘
#____ZALIM
قابل رشک ہے وہ شخص جو میلوں دور
رہ کر بھی آپ کے دل پہ راج کرتا ہے۔۔۔۔
تیری ایک #جھلک کو ترس جاتا ہے #دل میرا
قسمت والے ہیں وہ #لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں
👉❤️ ❤️👈
میں نے اکثر تیری بانہوں میں__
خود کو مغرور_____دیکها ہے😍
.
آپ ساتھ ہے نا میرے۔۔۔💕
بس مکمل ہے محبت میری۔۔😘😍
•║❁🖤❁║°•°☙❥❧
"❤"حد ہی...... کردی.. ہم نے".....
"ایک ہی شخص سے اتنا عشق"...🤗🤗🥰🥰 ___💞💯🥰"❤🌸
🦋 ...........ッ✎♫❀༻
•°🎻❤️❤️°•
✰°🦋🍁❁║°✰
•°🖤❤️❤️°•
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain