" تُمہیں پتہ ہے میرے ہاتھ کی لکیروں سے ، تُمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں! ۔ " 🔥❤😌
یوں ہی تو نہیں جلتی دنیا ہم سے 🔥
ہم انداز ____ہی دنیا سے الگ رکھتے ہیں😎
#ZALIM
آج کل لوگ مذاق کا سہارا لے کر 😐
دل میں برا زہر باہر نکال دیتے ہیں 💔
#ABOLOUTLY____RIGHT🖤
ذرا سوچئے🤔 ،،،،،،،،،،،برا ہی سہی 😳
مگر کچھ لوگ ہمارے بارے میں سوچتے بہت ہیں😎✌🏻
جو چاے کے دیوانے ہوتے ہیں
وہ لوگ بڑے سیانے ہوتے ہیں 😍☕
#TEA___LOVER
میــؔـں لوگــؔـوں جیسا نہیــؔـں ہوں مــؔـیٹھے مگر منافــؔـق🤐
میــؔـں اپنــؔـے جیســؔـا ہــؔـوں ڪـڑوا مــؔـگر مخلــؔـص☺🔥
داستان ختم ہونے والی ہے🥀
تم میری آخری محبت ہو 💔
مسکرائیے😍☺ ___
آپ جیسا پھول اداس😒
رہنے کے لئے نہیں بنا 😜❤️
Mention____ 2nd😉😍🤗
ایک چاہت تھی تیرے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی🥰😘😘
سنو تم مجھے رس گلے کی طرح لگتی ہو
💞💞💞
اور رس گلے بہت پسند ہیں مجھے
شام کو یاد آتے ہو کبھی صبح یاد آتے ہو کبھی اتنا یاد آتے ہو کہ انئیہ ہم دیکھتے ہیں نظر تم آتے ہو❤️❤️🥰
جو مرد یہ سمجھ لے کہ عورت کا دل شیشےکی طرح نازک ہوتا ہے تو وہ ہمیشہ نرمی سے پیش آئے گا کیونکہ عورت بری ہو یا اچھی عقلمند ہو یا بےوقوف آپ کی بات
وہ تب ہی مانے گی جب
اسےصرف محبت اور عزت دی جائے 💯❤
#ZALIM
جـــــس دن لـــوگــــوں کـــو ،محبتــــــ اور اٹـــریکشـــــن ،😶🙄
میــں فــــرق سمجـــھ آ گیـــا نــا،
تبــــــــ ننـــانــوے فیصــد محبتــــیں ،جعلــی نکل آنــی ہیـــں،😊😊
°•𓆩🤍𓆪•°
کســـؔــی کـــؔــے درد کـــؔــی دوا بنـــؔــو
زخـــؔــم تـــؔــو ہـــؔــر انســـؔــان دیتـــؔــا ہـــؔــے_🤍❤️
𝄟≛⃝🤍❤️
" حسین لوگوں سے محبت کرو اور جو حسین نہیں ھیں انہیں محبت دے کر حسین بنا دو " 🌹
ZALIM
اپنی اپنی الائچیوں پہ نظر رکھیں زمانہ بڑا خراب ہے
ہر طرف خراب لَونگ گھوم رہے ہیں ...😂😝😂
خدمت خلق 🙈
#ZALIM😂😂😉
آپ کا دل بہت قیمتی ہے❤
کوشش کریں کے اسکو مجھے ہی دے دیں😒🙊
#ZALIM
سکون کیا ہے؟😌💜
تمھارا میرے ساتھ ہونا !!! 🥰♥️
قرار کیا ہے؟😻✨
تمھارا مجھ سے بات کرنا !!!🤗💘
تسکین کیا ہے؟😇🌸
تمھارا مجھے جاناں کہنا !!!❣️😘
اطمینان کیا ہے؟💍🕊️
تمھارا ہمیشہ میرے رہنا!!! 🔐💖
🔐❣️🧸🌍
#
#ZALIM__💯✨❤️
🤷انسانیت_اور_اچھا_اخلاق__❤️
🙆انسان_کو_ہمیشہ_بلند_مقام_پر_رکھتا_ہے__💯
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain