بعض اوقات ھم پوری طرح مخلص ھوکر بھی
کسی کی نظــــر میں بیکار ھـــوتے ھــــیں 😇💯
ان عقلمندوں سے دوری اچھی
جو آپکو بیوقوف سمجھتے ہوں 💯
خاموش لوگ جو بس پوسٹ کو سین کر کے آگے نکل جاتے ہیں آج اپنی موجودگی کا احساس دلائیے کسی شعر یا کسی بھی اچھی بات سے..!😊🖤🥀
❤️ ~ ZALIM💥
اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو ..!!😎
کیونکہ نہ منہ بند ھوں گے نہ زبانیں ..!!🔥
😉
ساتھ دینے کو ایک بھی نہیں_ 🥀
ویسے میرے دوست بہت ہیں_💯
💞قسمت والوں کو ہی ملتی ہے
پناہ دل❤️ میں___________💞
💞یوں ہی ہر شخص
جنّت کا حقدار نہیں ہوتا_______
محبت صِرف محبت چاہتی ہے،
ہمدردی یا مہربانی نہیں۔❤️💯🔥
اور سب سے زیادہ "اہم" ہی
سب سے زیادہ "بےرحم" ہوتے ہیں 🔥🖤
____ !! 🖤🥀
اکیلے جینا سیکھ لو ___ میری جان 😌😋
لوگ قبر تک آںٔیں گے ___ قبر میں نہیں 🙂💔🤝🏻
✨کسی کا آپ پر اعتبار کرنا،
آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,🍂
تمہارے بعد بڑا "فرق" آگیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم😊🥀
تعلقات میں "شرطیں" کبھی نہیں رکھی
کبھی کسی کیلئے "مسلئہ" نہیں ہوئے ہم 🌚
کچھ اس وجہ سے بھی مشہور ہم زیادہ ہوئے ✨
کہ صرف عیب ہی ڈھونڈے گئے ہمارے میں 💫
خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا💥
جو ساتھ ہیں وہ لاجواب ہیں،💫💯
کسی کی شاگردگی کا شوق نہیں ہمیں🔥🖤💯
اسی لیے اپنے نام سے جانے جاتے ہیں💯😏🔥
ختم ہو گئے کتنے لوگ 🖤😏
ہمارے معیار تک آتےآتے?🔥💫👑
__انداز_ہی_تو_بدلے_ہیں___الفاظ_تو نہیں_,🥀✨
__نام_بھی_وہی_ہے_اور__پہچان_بھی_وہی_.💯👑😎
باادب منافق، ہونے سے😐
سچا بدتمیز ہونا بہتر ہے🥀💯
کچھ دوستوں سے تعلق 🤝🏻🔥
خونی رشتوں سے بھی گہرا ہوتا ہے ❤️👑
#سنو #جاناں...!!!!!😍
#بھاگ کر #شادی تو اکثر #لوگ کرتے ہیں
#ہم #شادی کر کے #بھاگ #جائنگے 🙈🙈🙈😍😅
💙❤️
اب وہ ٹیوشن پڑھاتی ہے اور سُنا ہے
میرے ہم نام بچے کی روز پھینٹی لگاتی ہے😂💔
.
.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain