#سنو #جاناں...!!!!!😍
#بھاگ کر #شادی تو اکثر #لوگ کرتے ہیں
#ہم #شادی کر کے #بھاگ #جائنگے 🙈🙈🙈😍😅
💙❤️
اب وہ ٹیوشن پڑھاتی ہے اور سُنا ہے
میرے ہم نام بچے کی روز پھینٹی لگاتی ہے😂💔
.
.
لاکھوں دوائیاں کھا کر دیکھی ہیں..💊
تیراکمنٹ ہی میرے لیےشفا ہے.....🤧🙊
#کسی_رشتے پہ اندھا #اعتماد ایک نہ #ایک دن #آپکو_اس
موڑ پہ لا #کھڑا کر دیتا #ھے۔ جہاں آپ #شکوے_شکایات
#بھی نہی کر #سکتے کیونکہ #قصور آپ کا #اپنا ہوتا ھے۔
.
#___ZALIM
تم مجھ کو اپنے دل کا ایڈمن تو بناؤ...😄😃😀
میں تمھارے دل میں خوشیوں کی پوسٹیں کروں گا♥
🙈🙈🙈
مجھے اُلٹے عشق کی تلاش ہے 😞
جو نفرت سے شروع اور محبت پے ختم ہو😊❤
❤❤👍#ZALIM❤❤
_میں یہ نہیں کہتا مجھے اول ہی رکھو مجھے چاہے آخری ہی رکھو 💯👍
#_لیکن جہاں مجھے رکھو________ وہاں کسی اور کو نہ رکھو 🔥💯✌️
۔
💞#ZALIM💞
اتنا پیارا نام ہے میرا...💕🥺😱
تم ہاتھ پہ کیوں نہیں لکھتے.....☹️
بہت پیارے اور بہت نایاب ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپ کے پیچھے آپ کا دفاع کرتے ہیں اور آپ کو علم بھی نہیں ہوتا ۔۔۔!!
ہم لڑکے ہیں 🥺
صاحب !
ہمارا دل نہیں كمائی دیکھی جاتی ہے😢
لوٹ آ ؤ میری پوسٹ پہ اور کہہ دو کہ تمھارا ذہنی توازن خراب تھا ۔۔😂😂🥴🤭
خوشیوں کا سفر تو غم سے شروع ہوتا ہے
ہمارا تو نیا سال محرم سے شروع ہوتا ہے 💔
رانجھے نے اگر بانسری کی جگہ باجا بجایا ہوتا تو
ہیر کا ابا بھی کہتا
لے جا ہیر تے چھڈ ساڈی جان 🙏🤣🤣🤣
اچھی لڑکیوں کو اپنی حدوں میں رہنا چاہیے۔۔۔۔
اگر وہ حد سے نکل جائیں تو وہ لڑکیاں تو ہوتی ہیں مگر اچھی نہیں ہوتی۔۔۔✌💫🤩
ZALIM ❤
ہماری افواہ کا دھواں وہیں سے اٹھتا ہے 🔥
جہاں ہمارے نام سے آگ لگ جاتی ہے❤️ 🔥✌️
مجھے "محبت" پہ لکھنے کا بہت شوق ہے ،
مگر!
مجھے محبت کے ہونے پر یقین ہی نہیں ہوا کبھی۔🖤🙃
یہ ٹھنڈی ہوا اور یہ رم جھم
ہم اگر دور نہ ہوتے تو مل کر چائے پیتے 🙂🤫♥️🍻
#ZALIM
تم اگر مجھے مل جاؤ تو میں ان سب کوجو کہتے ہیں کہ ملی ہوئی چیز کی قدر نہیں ہوتی عملی طور پر غلط ثابت کر دوں "
#ZALIM
لوگ کہتے ہیں تم چاند ہو 🙈
مجھے بھی یہی لگتا ہے 🤷♀
اسی وجہ سے لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے 😒😒🙆♀
بھلا چاند پہ جانا آسان بات ہے 🙉😛🤣
🙈🙈🙈🙊🙊🙊😂😂😂😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain