مجھے "محبت" پہ لکھنے کا بہت شوق ہے ،
مگر!
مجھے محبت کے ہونے پر یقین ہی نہیں ہوا کبھی۔🖤🙃
یہ ٹھنڈی ہوا اور یہ رم جھم
ہم اگر دور نہ ہوتے تو مل کر چائے پیتے 🙂🤫♥️🍻
#ZALIM
تم اگر مجھے مل جاؤ تو میں ان سب کوجو کہتے ہیں کہ ملی ہوئی چیز کی قدر نہیں ہوتی عملی طور پر غلط ثابت کر دوں "
#ZALIM
لوگ کہتے ہیں تم چاند ہو 🙈
مجھے بھی یہی لگتا ہے 🤷♀
اسی وجہ سے لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے 😒😒🙆♀
بھلا چاند پہ جانا آسان بات ہے 🙉😛🤣
🙈🙈🙈🙊🙊🙊😂😂😂😜😜
پیـــارا لگـــنا تـــو عـــام سی بــات ہے
خوبـــصورت تــــــو نصیب ہـــوتے ہیں😍😍
"مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو...💥🌾🌿😍
اگر کوئی لڑکا تمہیں پسند کرتا ہے تو خود کو عالیہ بھٹ نا سمجھنے لگ جایا کرو
ڈونگے کے منہ والیوں
🙄😹
مرشد ہمیں تو کوئی پوچھتا ہی نہیں😳
ہمارے میسنجر میں تو جالے لٹک رہے ہیں جالے😦😧
💖👑
"تم دنیا کی حسین ترین عورتوں میں سے ہو کیونکہ تمھارے دل میں وفا دھڑکتی ہے
اور میں دنیا کے خوبصورت ترین مردوں میں سے ہوں کیونکہ جس دل میں وفا دھڑکتی ہے اُس دل پر میری حکمرانی ہے۔۔
Zalim🥰
جس کا چکر نہیں چل رہا
وہ مجھے سے رابطہ کریں
شکریہ😁😁
جو مرد یہ سمجھ لے کہ عورت کا دل شیشےکی طرح نازک ہوتا ہے تو وہ ہمیشہ نرمی سے پیش آئے گا کیونکہ عورت بری ہو یا اچھی عقلمند ہو یا بےوقوف آپ کی بات
وہ تب ہی مانے گی جب
اسےصرف محبت اور عزت دی جائے 💯❤
یہ موسم کی بارش
یہ بارش کا پانی
یہ پانی کی بوندیں
پلیز میرے لئے جانو ڈھونڈیں.....😂🙈
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے ہیں
💕جانتے ہو کیوں 💕
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💯🥰
MOHABAT K MEM KA MATLAB TUM KIA JANO SHERI BABU 😁😁😎
ZALIM IS BACK 😎
💞💫سـچے رشتـے
🍁💦درخـتـوں کـی طـرح ہوتـے ہـیں
🍁💦جـو اپـنـی نشــوونمــا مــیں،
🌾💦فـقـط تـوجــہ اور دیــکھ بھــال کــے عــلاوہ
✨💦کــسی چــیز کــے طلبـــگار نــہیں ہوتــے.......
#SARKAR
زندگی جب مشکل وقت میں ناچ نچاتی ہے تو ڈھول بجانے والے ہمارے اپنے ہی ہوتے ہیں
دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہوتے ہوں گے
لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے💔
#____(\)SARKAR
👈شریف ساڈے توں وڈا کوئی نئی..!!
تے بدمعاش اساں کسے نو مندے نئی..!!
SARKAR🔥
کہنے لگے وہ مجھ سے کہ تم #بدتمیز ہو
🤭🤭🤭
میں نے کہا حضور، #نہایت بھی بولیے۔۔۔
🤗😝😝😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain