تیرے شہر کی ہر وہ شخصیت ہمیں جانتی ہے 🖤
جنہیں ہم خود نہیں جانتے ✨
SARKAR
خاموشی سے اپنی پہچان بناتے چلو ❣️
وقت خود تمہارا نام بتائے گا🤟
ہم وقت کے بہتے دریا میں....💀
طوفان اُٹھانا جانتے ہیں......💥
سرکار🎀
" میں ایک دھوکےباز ، انا پسند ، بےوفا ، انتہائی برا اور بدتمیز لڑکا ہوں✌️🥀
اب کے بار عید پر🌙💖
طلب تحفوں کی نہیں تمہاری ھے
#___SARKARꨄ︎
محبتیں عمل سے نظر آتی ہیں سرکار
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہیں ❤️✨
#____SARKARꨄ︎
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥
#_____SARKARꨄ︎
تم جو پکڑ لو ہاتھ میرا
دُنیا بدل سکتا ہوں میں❤
#____SARKAR🤍🥀
شرمانا نہیں،
گھبرانا تو بالکل بھی نہیں۔
یہ بتاو موٹی ہو یا پتلی...
😁😂
ہم پنجابی لوگ ہیں صاحب 😍😌
ہم محبت نہیں سیدھا دل ❤️ پر قبضہ کرتے ہیں 😊😎
#____SARKAR
اگر آپ منافق نہ ہوتے 🙌
تو آج ہمارے ساتھ ہوتے 👿👑
#___SARKAR
سارے مکر و فریب جانتا ہُوں
میں کوئی چاند سے نہیں آیا🙏🏻
#____SARKAR
نہ کسی سے دوستی ، نہ کسی سے ویر رکھتے ہیں
بس جو گَلے تک آ جاۓ،
پھر سیدھا اُس کے گَلے پر پیر رکھتے ہیں . . . ✌️💪
#SARKAR.😎
یہ لڑکیاں جب تک اپنے راز اپنی سہیلی کو نہ بتا لیں ان کے پیٹ میں وقفے وقفے سے درد ہوتا رہتا ہے 😂
منانے والا کوئی نہیں رہا،
اس لیے روٹھنا چھوڑ دیا ہم نے_" 🙂💔
ہم وہ پرندے ساتھ نہیں رکھتے 🔥
جنہیں سب کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو ۔👑
💞💞💞
قر بانی کا مہینہ آ رہا ہے...
کوئی ہم پر بھی قربان ہو جائے ..🤪🙈😜
عورت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لہٰذا جب وہ آپ سے کہے کہ آپ بدل گئے ہیں تو اُس سے بحث نہ کریں
ایک لائن
میرے لیے🖊️
شاعری ، تعریف ، تنقید، مشورہ شکایت ✨❤️🙂🙂🙂
اُنگلیاں تو اُٹھیں گی آخر ہم پر🔥
زمین کے چاند جو ٹھہرے ✌️
♥️🥰👫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain