Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

##مجھے سمجھنا ##ہوتو___میری
##شاعری پڑھو😍😊
##لفظ نہ سہی_______#جذبات
##لاجواب ہوں ##گے✌🔥😍
SARKAR

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پائل نہیں پہنتی ہیں کچھ حسینائیں🙃
اپنے پاؤں👣 میں بس ایک کالے🖤
دھاگے سے ہی قہر برساتی ہیں😍
SARKAR

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے
تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جائے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور کالا رنگ مجھے اس لیے بھی پسند ہے کہ یہ دوسرے رنگوں سے مل کے اپنا رنگ نہیں بدلتا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مفت میں میسر آجاؤ تو لوگ گھٹیا سمجھ لیتے ہیں🔥👁️
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہماری صفوں میں مرشد👁️👁️
منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا...🔥🔥
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

✍️____رشتے اتنی خوبصورتی سے نبھاؤ کہ
کبھی اگر کوئی شخص آپ کی زندگی سے دور ہوجائے
تو وہ آپکے حُسن و اخلاق، لہجہ اور رویّیوں
کی تعریف کے پُل بانڈھتے پھرے۔
SARKAR

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان کے غصے میں عجیب منافقت ہے
وہ اپنے سے طاقتور کے سامنے تو غصہ کنٹرول کر لیتا ہے لیکن اپنے سے چھوٹے اور کمزور پر غصہ کرنے میں دیر نہیں کرتا 🎭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات ۔۔
انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں _🥀💔🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو آپ سے تنگ ھو اُسے چھوڑ دِیا کریں اُسے خود کو چھوڑ جانے کی بھی زحمت مت دیں کِیوں کہ بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے.💔🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جسے ہم سارے کا سارا اپنا سمجھتے ہیں وه سارے کا سارا کسی اور کا ہو جا ئے تو ایسا لگتا ہے کوئی ہمارے ٹکڑے کر کے چیل کوؤ ں کو کھلا رہا ہے اور ہمیں دکھا بھی رہا ہے کے دیکھو کیسا لگتا ہے 😊💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو کم گرمی لگتی ہے
کیونکہ وہ سورج سے تھوڑا دور ہوتی ہیں 😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#عورت
کو تو جنگ میں قتل کر نے کی اجازت نہیں
پر لوگ محبت کر کے اسے مار دیتے ہیں.💔
SARKAR🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نفسیات کے مطابق
ہم اُن لوگوں کو نظر انداز کرتے ہیں جو ہمیں پسند کرتے ہیں اور اُن لوگوں پہ توجہ دیتے ہیں جو ہمیں نظر انداز کرتے ہیں ۔💔🔥💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کے قانون کے مطابق
اگر تم اُس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں لازمی نفرت ہونی چاہیے 🙂
ورنہ تو تم بھی اسں۔۔۔۔۔۔۔۔ عورت کے ساتھ بھاڑ میں جا سکتے ہو🤨😏
🥀💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری پوسٹ لوگوں کو ہنسانے کیلئے ھوتی ھے 🤠🤠
😂😂 پھنسانے کیلئے نہیں

Funny joke
Z  : BATAO GIRLX 🤣🤣😂😂😎 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نہیں ہونا ہمیں کامیاب................✌️
ہم یاروں کے سنگ ناکام اچھے.......🙌
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آہ میں کتنا اثر ہوتا ہے.................💥
یہ تماشا بھی تمہیں دکھائیں گے....... 🚩
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہاری طاقت کا خوف نہیں.......... 💥
اپنی برداشت پے غرور ہے مجھے.......🚩
سرکار 🎀