Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور پھر ماڈرن ذمانے کی لڑکی
💕💗🔥❤️💔
کہاں تھامتی ہے ایک مزدور کا ہاتھ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت اگر حقیقت ہے تو بد صورت سے کیوں نہیں ہوتی....؟؟؟🔥🙂🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" دِل والوں میں خرابی ہے یہ جُڑ جاتے ہیں ، ایسوں ایسوں سے بھی جو توڑ کے رکھ دیتے ہیں! ۔ " 🖤🧸🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رہنے دیجیئے آپ سے نہیں ہوگی محترم🍂
یہ محبت ہے کوئی یونیورسٹی کی اسائنمنٹ نہیں 🔥✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لوگوں کو دیکھاوے کا اتنا شوق ہوتا ہے🙄
کہ اپنی اوقات تک دیکھا دیتے ہیں😏💯🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"ہلکا پھلکا فلرٹ کر لیا کرو ، ڈپریشن دُور رہتا ہے ۔"🖤🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق پتا ہے کیا ہوتا ہے !
جو آخری دن تک پہلے دن جیسا رہے_❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ظرف خون میں شامل ہوتا ہے✌️🙂
نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی ہوتیں!!🥀👀💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شادی شدہ لوگوں کے لیے ہو گا یہ موسم عاشقانہ😍❤️
ہمارےلیے تو ۔۔۔چپسانہ😋،پکوڑانہ😋،سموسانہ😋 اور بارش کے بعد گھر میں وائپر لگانا۔۔😥😥🥲🥲
خبر دار ! اب اگر کسی نے بارش کا نام لیا ۔۔۔😡😡😥😭😭😥🥲🥲😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیوں___ کسی کی #امید رکھتے ہو #صاحب..!! 😶🙄
غالب ___بتا تو رہا ہے #مطلب کی #دنیا ہے یہ.!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو
جب جب تم میرى پوسٹ پر آتى ہو 🤭🤭🤭
تو دل کرتا ہے تمہیں ایک گرمى کا سوٹ لے دوں 🙈🤭😂😁😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وقت خراب ہوا ہے میعار نہیں......💯
منافق چھوڑ رہے ہیں یار نہیں........💥
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمام خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں......😔
پر تمہارے جانے کا غم زیادہ ہے.......💔
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*میں کیسے یاد رہوں گا تمہیں*
*میرے تو ہم نام بھی بُہت کم ہیں💯🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے کوئ محبت نہیں کررہا کوئ محبت قبول نہیں کر رہا کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئ دوستوں سے نہیں مل رہا
عجیب وقت آگیا ہے ۔۔۔۔۔🙂
🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*جانو ایک ہی رکھو نیک رکھو 😍💯😘*
*بیشک مجھے رکھو 🤣🤣🤣
😛😛😛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تعارف کی ضرورت نہیں...........💥
جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں.........✌️
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ِبِلاوجہ کیوں جلتی ہے تمہاری......💥
جُگنو کی نسل سے ہو کیا......☠️
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شریف اور پرہیزگار لوگ مصیبت کے وقت مصیبت زدہ سے پرہیز کرتے ہیں اس وقت بدمعاش و بدنام لوگ کام آتے ہیں اس لئے پرہیزگاروں سے پرہیز ہی اچھا ہے