ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے کوئ محبت نہیں کررہا کوئ محبت قبول نہیں کر رہا کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئ دوستوں سے نہیں مل رہا
عجیب وقت آگیا ہے ۔۔۔۔۔🙂
🖤
*جانو ایک ہی رکھو نیک رکھو 😍💯😘*
*بیشک مجھے رکھو 🤣🤣🤣
😛😛😛
تعارف کی ضرورت نہیں...........💥
جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں.........✌️
سرکار🎀
ِبِلاوجہ کیوں جلتی ہے تمہاری......💥
جُگنو کی نسل سے ہو کیا......☠️
سرکار🎀
شریف اور پرہیزگار لوگ مصیبت کے وقت مصیبت زدہ سے پرہیز کرتے ہیں اس وقت بدمعاش و بدنام لوگ کام آتے ہیں اس لئے پرہیزگاروں سے پرہیز ہی اچھا ہے
چوٹ کھا کر بھی شُکر ادا کریں گے.......🙏
ہم کبھی مالک سے شکوہ نہیں کرتے........🚩
سرکار🎀
انگریز ہم سے آگے نہیں ہو سکتے ،،،
ان کے پاس ایک رنگ کی لڑکیاں ہیں
اور ہمارے پاس دو رنگ کی۔۔۔۔ منہ الگ ، پاؤں الگ۔۔۔۔😜😁#
کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣
ہم وہ کنوارے ہیں جو رات کے 12 بجے تیز پرفیوم لگا کر کسی سنسان جگہ سے گزریں تو چڑیلیں بھی کہتی ہیں
نی نقاب کر لو او آگیا جے ۔۔۔ 😏😌😉😃😎😎🤣🤣☪💥
چار دن کی جوانی ہے دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور
دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو۔۔۔ رخسانہ ہے یا چاچا غفور ۔۔ 🙆🙆🙈🙈🤣😂
💯 "عورت کے اندر ہر مرد کے ساتھ رہنے کی خواہش نہیں جاگتی، اگر یہ خواہش کسی خاص مرد کے لیے جاگ جائے تو وہ عورت اپنے اوپر کسی اور مرد کا سایہ تک برداشت نہیں کرتی پھر بس وہی مرد اس کے دل و دماغ اور وجود پر حکمرانی کرتا ہے۔"
.🦚
سنو!!!🙊😗
تمھارے دل♥ میں کرایہ کے لئے تھوڑی سی جگہ مل سکتی ہے؟؟؟؟؟😬🤔🤭
الہ دين کا چراغ اور لڑکيوں کا ميک اپ والا منہ رگڑيں تو اندر سے نکلتا جن ہی ہے 😂🙈😂
🌼🌼 #اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣.
SARKAR
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥
#___
تاعمر ایک بات یاد رکھئیے،😳
عبادت اور تعلق میں نیت صاف رکھئیے_😊🌸✨
👉❤
گرلز سچ بتانہ لڑکیاں بھی لڑکوں کو پٹانے کی کوشش کرتی ہیں 😜😁🙆
🙈😂
یہاں سیرت کا صرف رونا روتے ہیں 🔥
بات ہر کوئی شکل دیکھ کر ہی شروع کرتا ہے🔥
#SARKAR
جو نظر انداز کرے،
اُسے نظر آنا چھوڑ دو۔🥀
#SARKAR
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain