Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خاموش لوگ جو بس پوسٹ کو سین کر کے آگے نکل جاتے ہیں آج اپنی موجودگی کا احساس دلائیے کسی شعر یا کسی بھی اچھی بات سے..!
🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"دعائیں کروائی نہیں جاتیں.!
دعائیں لی جاتی ہیں.!
`کسی کا مشکل وقت میں ساتھ دے کر...
تو_____
کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بن کر....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مینے اسے بولا تھا تمہاری آئ ڈی میں جتنے لوفر لڑکے ہیں انکو بلاک کرو
سب سے پہلے اس نے مجھے ہی بلاک کردیا🤧😢

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آم کھاتے ہوئے مکھیاں 🪰 ایسے آ جاتی ہیں
جیسے ان کے پیسوں سے خریدے ہوں 😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فرض کرو تم میرے ہو____!
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤️عورت تنہا ہوں یا بھیڑ میں
ذمہ داری ہوتی ہے موقع نہیں❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ سے بھی بات کرلیا کرو 🙊
میں لوڈ والی صبا نہیں ہوں😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

:*اُداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہے جو احساس رکھتے ہیں🖤🍂*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں❤🥀
کہ بارش بھی ہو یار بھی ہو اور پاس بھی ہو🙈🥰😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

.مرشد ہماری توہین کی گئی😩
😩
😩
مرشد ہمیں ڈرامے باز کہا گیا😣
😬
.
😬
جب کہ ہم پوری فلم ہیں😜😜😝
😂😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سوچو تو کیا لمحہ ہو گا ،
بارش، چھتری ، تم اور میں ..💦💧❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ڈبل روٹی بھی ڈبل ہے
بس میں ہی سنگل ہوں🥺😐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سیٹ کوئی نہیں کرتا
اپ سیٹ سب کر دیتے ہیں🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چوری کے مرغے پر سو مرتبہ بھی تکبیر پڑھ لی جائے تو وہ بھی حرام ہی ہے 😁😁
اس لیے زبردستی کے بھائی بنانے چھوڑ دو لڑکیوں 😂😂😂🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد سوچتا ہے اس نے عورت کو پٹا لیا جبکہ حقیقت میں پٹاتی عورت ہے۔
عورت کی رضامندی کے بغیر اسے پٹانا تو درکنار دوسری نظر دیکھنا بھی ممکن نہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے ،
آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں ، اتنے ہی ذیادہ آزاد ہیں..!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج کل کی محبت شروع تو روح سے ہوتی ہے😍
مگرختم تصویر نہ دینے اور ویڈیو کال نہ کرنے پر ہوتی ہے😒😂😜
◦•●◉SARKAR✿◉●•◦

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

:زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے.
ہیـــں،،
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیں😊🥰
◦•●◉✿SARKAR ✿◉●•◦

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#مانا کہ انمول ہو قصر نایاب ہو تم.💯🔥
ہم بھی تو جاناں ہر دہلیز پر نہیں ملتے.!😊✌🏻
◦•●◉✿SARKAR ✿◉●•◦

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کل ہو تو آج جیسا😍
محل ہو تو تاج جیسا👑
پھول ہو تو گلاب جیسا🌹
اور دوست ہو تو
او ہیلو میرے جیسا😎😜😂
◦•●◉✿SARKAR ✿◉●•◦