کل ہو تو آج جیسا😍
محل ہو تو تاج جیسا👑
پھول ہو تو گلاب جیسا🌹
اور دوست ہو تو
او ہیلو میرے جیسا😎😜😂
◦•●◉✿SARKAR ✿◉●•◦
محبت اور چائے اس وقت اچھی لگتی ھے۔۔۔❤️
جب چائے میں چاہ اور محبت میں پرواہ ھو❤
#SARKAR
سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے.....
مرشد ✨
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں....🔥💯
#SARKAR
ہائے ! وہ میرا ہو گیا تھا یارو😍
ہاۓ ! افسوس کہ آنکھ کھل گئی میری 😒😬😜
ادھورے خواب😝
#SARKAR
🙈🙈😁
کیوں اداس بیٹھی ہو😕
ِان باکس
آؤ میں تمہیں گانا سناؤں
🙈❤️😂
"ایک سانولی لڑکی اور خالی جیب والا مرد بہتر جانتے ہیں کہ اس معاشرے میں رہنا کتنا مشکل ہے ...
It's reality 😳
*میں نیک ہوگیا ہوں😌😇*
*گزارش ہے کہ سب لڑکیاں میری پوسٹ پر برقعہ پہن کر آئیں اور لڑکے ٹوپی پہن کر آیہں😒😕😂✌🏼*
�🤣
فلموں میں پہلی ٹکر میں پیار ہو جاتا ہے 😛😛
یہاں گروپ میں ٹکر مار مار کے متھا سوج گیا ابھی تک
کوئی ملا ہی نہیں🙈🙉😋😜😂😂😂😫
ایڈمن! 😑😑
میری پوسٹوں کا حساب کر دو 😐
گھر والوں سے لڑائی ہو گئی ہے 😐😐
میں نے اب اپنا قربانی کا الگ سے بکرا 🐐
خریدنا ہے😭😭
😹😹😹MHB 🤣🤣
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ...!!!🙈😜🙃
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂🤣
جتنا تم دل میں لئے پھرتے ہو•••❤️
اتنا درد تو روز میرے سر میں ہوتا ہے•••
#SARKAR
🙄لگتا ھے تمہیں سیٹنگ نہیں🤣کرنی آتی😬
تم صرف برتن دھونے کیلئے 🥴بنی ہو😒
بس وہ محترمہ سامنے
آئے جو بیوٹی پارلر
نہیں جاتی..🙄😂🙉🙉
"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے۔۔۔!-"
#SARKAR
ترستی نظروں نے ھر پل تیرا ساتھ مانگا
جیسے آسماں نے ھر رات چاند مانگا 😍
😘😍😘😍
جل گیا سارا ___ زمانہ ھم سے
جب ھم نےھر ___دعا میں تیرا ساتھ مانگا
🔥✌🥰💞
میں اپنے بچوں کو بتایا کروں گا کہ آپ کی امی میری پوسٹوں پر کم اور آپ کے ماموں لوگوں کی پوسٹوں پر زیادہ جایا کرتی تھی😂
گروپ کی ویرانی،حیرانی اور پریشانی بتا رہی ہے کہ 😒😒😒😒😒
رونقیں انباکس میں لگی ہوئی ہیں 🤭😝😂 | | ◢ ▊◣
|
میری الگ ہی ایک دنیا ہے
دعا ہے کہ کسی کو ہم سے تکلیف نہ ہو...🌸🙂
#SARKAR
*انسان اپنی قابلیت سے نہیں
*ادب سے بلندیوں کو پاتا ہے
#سرکار
اے چھوڑے ہوئے شخص، مُجھے دُکھ ہے کہ تُجھ سا
کم ظرف میرے نام سے، منسوب رہا ہے !🙃
#سرکار
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain