" اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا ، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂
#سرکار
شریفوں کی شرافت دیکھ کر اور ان کے بعد والا رنگ دیکھ کرمجھے اپنے برے ہونے پر فخر ہے🙂
#سرکار
کوئی کسی کے بنا نہیں مرتا.سب کہنے کی باتیں ہیں حقیقت کچھ نہیں ہوتی ۔ہاں بس کچھ لمحے ہوتے ہیں جن میں لگتا ہے کہ ہم سانس نہیں لے پائیں گے گھٹن سی محسوس ہوتی ہے
//✨🖤
#سرکار
سب سے ذلیل ترین انسان وہ ہے جسے حق اور سچ کا پتہ ہو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے۔
🥀
#سرکار
آپ کا کردار ہی آپ کو مرد بناتا ہے ,ورنہ مونچھیں تو لاک ڈاؤن میں لڑکیوں کی بھی نکل آئی تھیں😁😁😂🤣
مجھے ماموں پکارے ہے، مری معشوق کا لڑکا
اسے گودی اٹھاتا ہوں، تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
کیا سمجھتی ہو؟
اگر پروفائل پر "میریڈ" یا "انگیجڈ" لکھ دو گی تو کیا میں ٹرائے نہیں کرونگا؟
بخدا اگر تم "مردہ" بھی لکھ دو نا تو میں پرسنل آ کر کہوں گا
" قسم سے! آپ سے زیادہ حسین لاش تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھی.😁
تمہیں کبھی پورا لکھوں،😍 کبھی ادھورا لکھوں__😑
میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں__🥰
میں جب بھی لکھوں۔👌🏻 بس اتنا لکھوں__💞
مُجھے ، تیرا ،♥ اور تُجھے میرا لکھوں_❤️
❤️
#اور___پھر❣️
وہ آرزو جو باقی تمام آرزوؤں 💕
کو کھا جاۓ أسے محبت کہتے ہیں 💕
قسمے جے ہوندا میرے وس
😆 😆
تیری امی ہوندی میری سس
!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان۔۔۔۔!
!!!۔۔۔خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!💔
SARKAR 😎
SUB MATLABI 😎
KABHI KABHI ATA HON 😎
جو لوگ خود کو سویٹ سمجھتے ہیں😊😊
وہ اس پوسٹ پر آئیں..😎
۔
میری چائے میں چینی کم ہو گئی
ہے☕😒😏
ذرا ایک ڈبکی لگوانی ہے...🤷😝🤣
پہلا دکھ شادی نہیں ہوئی😥🥺
دوسرا دکھ منگنی بھی نہیں ہوئی😥 😔😒
تیسرا دکھ کوئی جانو بھی نہیں ہے🤣🙁😒
آغاز سے کیجئے محبت ہم سے
کوئی تھا بھی تو بھول جائیے🥀😇
جس طرح سے مہنگائی ہو رہی ھے نہ
میری شادی پہ چائے اور بسکٹ ہی ملے گے
SUB MATLAB 😂😂😂😂
SUB TIME PAS 🧐😂😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain