Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مان لیا محبت ہوتی ہے 😊
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو 😏
ڈرامے بازو،😜😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی تو ہوگی
جو میرے لیے کریمیں لگا لگا کر چٹی ہو رہی ہوگی 🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہاں وہاں گھوم رہی ہو😐
میری پوسٹ پہ کیوں نہیں آتی🤭
نمونی کہیں کی😏😒😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اتنا خطرناک حد تک کیوٹ ہو😌
شادی کے بعد بھی رشتے آٸیں گے🙉🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خون میں تیرے مٹی
مٹی میں تیرا خون
باہر سورج ☀️☀️ اندر گرمی 🥵🥵
ابھی بھی باقی مئی اور جون 🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🌞🫠🫠🫠

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جتنی گرمی پڑ رہی ہے اب تک تو آپکا دل پگھل جانا چاہیۓ تھا مجھ پر 🙄🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان کا دل ایک دکان ہے اور زبان اس کا تالا ہے جب تالا کھلتا ہے تو پتا چلتا ہے کہ انسان کے اندر کیا ہے!
اس لیے الفاظ کا چناؤ ہمیشہ سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ
انسان کی زبان ہی پتا دیتی ہے کہ انسان کو تربیت دی گئی ہے یا صرف پالا گیا ہے!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکے لڑکیاں دس منٹ ریلیشن شپ کے بعد جان ہم اپنی قبریں
ساتھ بنوائیں گے😐🙄☹️😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" اور پھر مُحبت میں تو محبوب کے❤
محبوب کو بھی , محبوب رکھنا پڑتا ہے🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوستی کا اعلیٰ ترین معیار یہ ہے کہ اچھے دوست ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں دوستی کبھی ختم نہیں ہوتی اورجو ختم ہو جاتی ہے وہ دوستی نہیں بلکہ غرض کےلیے ایک عارضی تعلق ہوتا ہے اس لئے دلوں میں زندہ رہنے کی کوشش کریں 🤗

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مانا کہ....
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر🍁
ہـم تو اپنے آپ میں مـست ہیں
جنـاب ہم خود پرست ہیں😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت خُوبصورت نہیں ہوتی_
نبِھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں_
محبت میں ایک چنتے ہیں باقی سارا جہاں چھوڑ دیتے ہیں 🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے مجھ کو🥺
شیشہ بھی دیکھوں تو خود کا چہرہ نظر آتا ہے😕
کہیں یہ پیار تو نہیں 😕🤦♀️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

. 🌹❤🌹 ¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬¬ 🌹❤🌹
جو والد کی قدر کرتا ہے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا ♥
اور جو ماں کی قدر کرتا ہے وہ کبھی بدنصیب نہیں ہوتا 🌹
. ❤🌹❤________________ ZALIM❤🌹❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا تم نہیں چاہتی کہ یہ معصوم
لڑکا
تمھارے واٹس ایپ کے سٹیٹس دیکھے
😟😞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#تُو بات سمجھا کر #ہماری
#سن تو دنیا بھی #لیتی ہے۔🥀🦋🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#چھوڑ دیا #مرضی کے #لوگوں کو
#ان کی #مرضی پر🥀🖤🔥🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ #تیسرا_شخص کتنا #خوش_نصیب ہوتا ہے
جس کو #ہمارا_من_پسند_شخص_مفت میں مل جاتا ہے 🥀💔🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر جنت میں حور چاہیے
تو دنیا میں ماہ نور کا پیچھا چھوڑ دو
🔥😂