کیسے چھوڑ دوں_تجھ سے محبت کرنا_😍
تو قسمت میں نہیں_پر گروپ میں تو ہے🙈
فاصلہ رکھیں-۔😒😮😮😮
ورنہ ہم پسند آجائیں گئے۔🙈
پتا ہے تم نہیں پھنسو گے پر ٹرائی کرتے
رہنا میرا قانونی حق ہے ......🤭🤭🤭
صرف_دعا🤲🏻_چاہیے_آپکی👉🏻
#باقی💕💕
#عروج_اور_زوال_رب_کے_ہاتھ_میں_ہے☝🏻
روزے رکھتی ہو ناں
ٹھرکیوں کا دل بھی رکھ لیا کرو 🙄🤭
ڈپریشن میں رہنے سے بہتر ہے
میرے دل میں رہا کرو🙊😂
#ZALIM
ایک لڑکی کل گوشت لینے گی دوکان والا مرغی ذبح کرنے لگا تو کہنے لگی بھائی دھیان سے 😂😂😂 مرغی مر جائے گی
�🤣
فلموں میں پہلی ٹکر میں پیار ہو جاتا ہے 😛😛
یہاں گروپ میں ٹکر مار مار کے متھا سوج گیا ابھی تک
کوئی ملا ہی نہیں🙈🙉😋😜😂😂😂😕
تیرا چہرا گلابی اُف توبہ
تیری آنکھیں شرابی اُف توبہ
میرے الٹے سوال کرنے پر
تیری حاضر جوابی اُف توبہ
چاند تارے کہاں سے توڑو گے
ساری باتیں کتابی اُف توبہ
شاعری بھی ہے عاشقی بھی ہے
موسموں کی خرابی اُف توبہ
ہے وہ نیک پارسا انسان
میں شرابی کبابی اُف توبہ
(نامعلوم)
ٹریکٹر کی بھی ٹرالی ہے🙈
بس ایک میں ہی سنگل ہوں🙂😒🙄🤦♀️
میں چاہتا ہوں گروپ کی ساری لڑکیاں 😋
مجھے کاٹن کا ایک ایک سوٹ گفٹ کریں😂
🥀🥀
میں نے دیکھا ہے دل کے دکھنے سے
چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے🤢😧😢😰😩😭
خوش مزاجی بھی مشہور ہے ,ہماری سادگی بھی کمال ہے...!!❤️🔥😜
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں ، سنجیدگی بھی بے مثال ہے..!!🔥❤️
#________ZALIM 💞💞
میں اس سے زیادہ خوبصورت ہوں🙂💯❤️
جس سے آج کل چل رہی ہے محبت تمہاری🤭🙈
بات سنو 😌
ذرا اپنے دل کا سکرین شاٹ تو بھیجو 🙉🙈
مجھے اپنی جگہ دیکھنی ہے تمھارے دل میں👀🙉🙉😂😂😝😝
کچھ ڈلیٹ مت کرنا 🌚🤨🙄
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
کسی ایک کے لیے وفا دار ہونا✌️🔥
❤❤
ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے😊،
یہ سب بس ہمارے وہم کا کھیل ہے🌸🥀
گر ہم کہیں اچانک غائب ہو جائیں تو
کوئ ہمارا منتظر نہیں رہے گا🍂
، یہاں کوئ کسی کے واسطے نہ منتظر ہے نہ بے چین ۔❤❤
ایک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں ۔۔💔
اے عشق ابھی تک تیری جانجال میں ہم ہیں ۔۔💔
اور ہنستے ہوے چہرے نے ہمارا بھرم رکھا ۔۔۔😢
وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہم ہیں ۔۔۔💔
💔💔😢
اور کچھ مرد اپنی محبت سے
عورت کو یہ سکھاتے ہیں
ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا...❤️🌸
I M BACK 😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain