👈👈 بہت ہی پر کشش آتی ہے #تصویر ہماری❤
سنا ہے #منافق لوگ ہمیں زوم کر کے دیکھتے ہیں👀🔥💪 💪🔥🔥
*وه بلندی کس کام کی جس پر انسان چڑهے اور انسانیت سے گر جائے.*
*شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے*
*اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے 💯🔥*
میرے نام کو ترے نام کا سہارا چاھیے
سمجھ گئے ہوں یا کوئی اور اشارہ چاھیے۔۔۔
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰
پانچویں کلاس میں جو لڑکی پاگل سی لگتی تھی...
وہ آج کل لڑکے پاگل کرنے میں لگی ہوئی ہے...😂😂😂
*____✨جہاں حسن ختم ہوتا ہے 🙃*
*____✨وہاں سےآغاز وفا ہوتا ہے 😍*
*اپنی زندگی کا ایک اصول بناو✌*
*جو جلتا ہے اسے اور جلاوء 🥀🌚*
مجھ سے پہلے بھی تھا وہ کسی اور کا،
یعنی ھم ایک بھی ہوتے تو ــــ تین ہوتے...
خوبصورت بہت ہے وہ
پر دل لگانے کے قابل نہیں ہے🥀💔
کیسے بُھول جائیں ہم _______
وہ "طرزِمحبت"
وہ تمھارا ہمیں غصے ____میں بھی
"آپ" کہنا😔
کبھی کسی چــــــــیز کو نا ترسنے والے💔
کسی کی آواز کو تـــــرس جاتے ہیں💔😔
آباد رہے گی یہ دنیا.....🤷🏻♂️
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا......😊🥀
#Die.....
باز رہتے ہیں جو محبت سے،🤕😓
ایسے لوگ ذہین ہوتے ہیں،😔😩
#جون_ایلیاء_______💔
10 MINTS BAND HON MAIN 
#اپنے_قدموں_پہ_بھروسہ_نہیں_جن_کو🔥
#ہم_سے_ٹکرانے_کی_بات_کرتے_ہیں
HAPPY BRITH DAY TO U MY SWEET OLD FRIENDX PARI77 SADA KHUS RAHO MUSKURATI RAHO HUMESHA SHUKI RAHO AGAIN MANY RETURN HAPPY BRITH DAY
سنو👂صاحب 👉🏻
مجہے نفرت پسند ہے🙁
پر دکھلاوے کی محبت💔 نہیں 👉🏻
" اور پھر لاحاصل مُحبتیں زِندہ دِل اِنسانوں کو اداکار بنا دیتی ہیں! ۔ " 💔🙂
*کتنی خوبصورت ہے زندگی💔🥀*
*اگر رویوں کی مار نہ ہو تو💔☺️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain