!-_🌚
مل گیا تو لپٹ جائیں گے اس سے😘
ہم کرونا کا رونا نہیں روئیں گے.♥️
🥀😘
,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!🔥🔥✌
*میں کچھ نہیں سمجھتا انہیں جو بیکار میں مخالف بنے پھرتے ہیں🥀🌚*
ھمارے خون کی اک تاسیر ھے صاحب ❣️
ھم مشکل میں کنارہ نھیں کرتے۔💯☝️
🔥
ہم مسکرا کر دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں🥀
- طلب اور مطلب میں فرق صرف ' م' کا ہے،
اور اس 'م' کا مطلب "موقع" ہے....🖤🔥_______ 💯😰
ھمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب😏
آ پ کوئ بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا.🔥
🥰$MiLe😄
•||•_______🦋🥀🦋🔥
اسے کہنا بدل گیا ہوں میں!!🔥💦
یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ھے!!🌿🥀
•||•___*ادھوری محبت*🦋🔥🥀💔
دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں
لیکن
سب سے گھٹیا محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے_!!😔💔
جو قدر کرتا ہے اسکی قدر کیجیئے🙏🙂
جو نہیں کرتا اسے دفع کیجئے😇👍
سچ کا بس وہی حصہ کڑوا ہوتا ہے جو ہمارے بارے میں ہوتا ہے۔🙂💯💔•||
ہم خوشی نہیں ہم غم چاہتے ہیں💔
خوشی اسے دے مولا جسے ہم چاہتے ہیں 😊
🖤
#شکوہ کیسا (یار)....!🙂
#انسان تھا #بدل گیا•••💔
,😕
سلجھے ہوئے ضرور ہیں مگر👮
___الجھنے سے گریز کیجیئے گا🔥
مانتا ہوں بہت برا ہوں😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔🌝🔥
🔥🔥
دے کر نام تجھے چرس کا،
کش لگانے کو جی چاہتا ہے🔥
اگر لڑکیوں سے کوئی غلطی ہو جائے 😳 تو قصور غلطی کا ہوتا ہے
یہ سوچ کر میں نے اسے روکا ہی نہیں
دور جاتا ہی کیوں اگروہ ہمارا ہوتا 🙃💯
👈 اتنا غرور اچھا نہیں ہے گورے رنگ پے✌
👈 میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں✌💔
*🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥*
ہم نے چھوڑ دیئے وہ #لوگ🍂
جنہیں #ضرورت تھی, پر #قدر نہیں😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain