خود کو اہمیت دیں 🔥
خود سے بہتر کوئی نہیں💯
رشتوں کی قدر کرلیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں!💯 💔
تم محبت کی بات کرتے ہو🌸
مجھے تو دوستی میں بھی❤
کوئی تیسرا نہیں پسند..💯✨
*محترمہ نشے چھوڑ دیے ورنہ ایک کش کی مار ہے غرور آپ کا🥀🌚*
*زندگی میں چوٹ لگنا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ زخم جیسا کوئی استاد نہیــں🥀🌚*
*وہ واحد لڑکی تھی جس کے لئے میں نے خود کو سنوارا بھی اور بِگاڑا بھی🥀🌚*
🔥😉ھمارا خود کا ایک رتبہ ہے
🔥✌️ آ پ کوئ بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا
جو مُخلص ہوں وہ ہر ایک کے #دیوانے نہیں ہوتے 💥
ہم جیسے لوگوں کو
اک ہی شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے-:🙂
کمال کی محبت تھی اس کو ہم سے★★😞💔
اچانک ہی شروع ہوی اور بن بتاے ختم★★😕💔
تم بس شرماتے رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگا
😍🙈😂
میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!!♥️🌚🍁 میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے!!🔥💯✌
-
مصیبت میں شریفوں کی شرافت کم نہیں ہوتی
کرو سونے کے سو ٹکڑے تو قیمت کم نہیں ہوتی
😎 زندگی کو انتی سستی مت بناو 🤙
🔥💯
🔥کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں ✌️
تماشے نہیں لگانا بھول کر بھی۔۔۔۔۔۔۔💥
اور میرے سامنے تو بلکل بھی نہیں۔۔۔۔۔🤘
سرکار🎀
,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
*غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤*
وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥
تیرے شہر کی ہر وہ شخصیت ہمیں جانتی ہے🀄
جنہیں ہم خود نہیں جانتے ♣️
#
#تمھارے شہر کے سارے #خراب لوگ...🍾
ہمارے بارے میں تمھیں #صحیح بتائینگے.💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain